عورتوں کو کیوں کر آباد رکھتے ہیں۔ جب کہ ان کا کام تو بغیر عورتوں کے ہی چل سکتا ہے اور یہ بھی معلوم نہیں کہ بوقت درد زہ کسی دائی یا لیڈی ڈاکٹر نے اس خدمت کو سرانجام دیا کیا اب بھی کوئی مرد مرزائی لیڈی ڈاکٹر کو رات کے وقت اس خدمت کے لئے بلائے تو مرزا صاحبہ کی سنت کے مطابق وہ آئے گی تاکہ اس خدمت سے بہت بڑے پن سے مستفید ہو۔؟
مسلمان… جب کہ اللہ تعالیٰ نے (العیاذ باللہ ) مرزا قادیانی سے رجولیت کی قوت کا اظہار فرمایا تو مرزا خدا کی بیوی ہوئی اور جب خود ہی اس حمل سے پیدا ہوا تو اللہ تعالیٰ کا بیٹا بھی ہوا؟
قادیانی… مرزا قادیانی لکھتے ہیں کہ خدا چاہتا ہے کہ وہ لڑکا جو اس خون (حیض) سے بنا میرے (قوت رجولیت سے پیدا ہوا) اس لئے ’’تو (اے مرزا قادیانی) مجھ سے بمنزلہ اولاد کے ہے۔‘‘
(اربعین نمبر۴ ص۱۹، خزائن ج ۱۷ص۴۵۲)
وہ بچہ جو خون حیض سے پیدا ہوا بمنزلہ اطفال اﷲ (اﷲ کا بیٹا ہے)
(تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴۳، خزائن ج۲۲ ص۵۸۱)
فائدہ… مرزاقادیانی خدا کی بیوی، خدا کا بیٹا، خدا کا نبی ورسول اور لوگوں کے سامنے مرد وعورت، گندگی کا کیڑا وغیرہ ہوکر اپنی امت کو بیوقوف بنا کر گمراہ اور مرتد کیا۔ جن کی نہ عقل رہی اور نہ ہی شکل بلکہ ’’کالانعام بل ہم اضل‘‘ہوکر جہنم کا حقدار ہوا۔
آنجہانی مرزا قادیانی کے اوصاف
مسلمان… قادیانی کتے نے جب مرزا کا کھانا کھایا تو مرزا کہاں تھا؟
قادیانی… مرزا قادیانی لکھ رہے تھے کہ: ’’خادمہ نے کھانا لاکر سامنے رکھ کر کہا کہ کھانا حاضر ہے۔ آپ نے کہا کہ خوب کیا مجھے بھوک لگ رہی تھی۔ پھر لکھنے میں مصروف ہوگئے اتنے میں (قادیانی ) کتا آیا اور بڑی فراغت سے سامنے بیٹھ کر کھانا کھایا اور برتنوں کو خوب صاف کیا (تاکہ آئندہ مرزاقادیانی ان برتنوں میں کھانا کھائیں) اور بڑے سکون اور وقار سے (مرزا قادیانی سے) چلا گیا۔‘‘ (سیرت مسیح موعود ص ۱۶،۱۷، از عبدالکریم قادیانی سیالکوٹی)
فائدہ… مرزا قادیانی ایسا اندھا تھا کہ کتا اس کے سامنے رکھا ہوا کھانا کھاتا رہا مگر اس کو نظر نہ آیا؟ ’’وہم لا یعقلون اور وہم لا یشعرون‘‘
آنجہانی مرزا قادیانی کی سنت
مسلمان… کھانا کھانے کی سنت قادیانی کیا ہے؟