فرمایا۔‘‘ (اسلامی قربانی ص ۱۲)
فائدہ… امت مرزائیہ کے مردوں پر لازم ہے کہ مرزا صاحبہ کی سنت کے مطابق کسی مرد سے قوت رجولیت کا شرف حاصل کیا کریں تاکہ کرشن قادیانی کے دھرم کے مطابق پن یعنی ثواب کے مستحق ہوں، نیز اگر کسی عورت کا نکاح کسی مرد سے گواہوں کی موجودگی میں پڑھا جائے اور وہ مرد جماع کرے تو حلال ورنہ حرام اور زنا ہوتا ہے۔ امت مرزائیہ کی نبیہ سے اللہ تعالیٰ نے رجولیت کا اظہار فرمایا تو کیا یہ نکاح ہوا تھا اور گواہ بھی تھے یا نہ؟ اس کا ثبوت اور گواہان کے نام بتائیں۔ (العیاذ باللہ )
امت مرزائیہ کی نبیہ کو حمل
مسلمان… جب کہ مرزائیوں کی نبیہ سے جماع کیا گیا تو کیا حمل کا شرف بھی حاصل ہوا؟
قادیانی… مسماۃ زوجہ خداوند قدوس (العیاذ باللہ ) لکھتی ہے کہ: ’’مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا۔ بالآخر کئی ماہ کے بعد جو دس ۱۰ ماہ سے زیادہ نہیں۔‘‘ (کشتی نوح ص۴۷، خزائن ج۱۹ص ۵۰)
مسلمان… کیا امت مرزائیہ کی نبیہ کو درد زہ بھی ہوا؟
قادیانی… مسماۃ مرزا بی بی لکھتی ہے کہ: ’’پھر مریم کو جو مراد اس عاجز سے ہے درد زہ تنہ کھجور کی طرف لے آئی۔‘‘ (کشتی نوح ص۴۷، خزائن ج۱۹ص۵۱)
مسلمان… کیا امت مرزائیہ کی نبیہ نے بچہ بھی جنا؟ اگر جنا تو اس کا کیا نام رکھا گیا؟
قادیانی… مسماۃ بیگم نبیہ لکھتی ہے کہ: ’’وہ عیسیٰ جو مریم (مرزا قادیانی) کے پیٹ میں تھا۔ وہ عیسیٰ (خود مرزا قادیانی) پیدا ہوگیا۔ اس لحاظ سے عیسیٰ بن مریم کہلایا۔‘‘
(کشتی نوح ص۴۵، خزائن ج ۱۹ ص۴۹)
مسلمان… کیا امت مرزائیہ کی نبیہ مسمات مرزا بیگم صاحبہ اپنے سے آپ پیدا ہوکر عیسیٰ بن مریم کہلائی؟
قادیانی… قادیان کی یہ خاتون لکھتی ہے کہ: ’’گویا مریمی حالت سے عیسیٰ پیدا ہوگیا۔ اس طرح میں خدا کے کلام میں مریم کہلایا۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۳۳۷ حاشیہ، خزائن ج۲۲ ص۳۵۰)
فائدہ… امت مرزائیہ کے مردوں کو بھی اپنی نبیہ کی طرح حیض، حمل، درد زہ کا ہونا اور بچہ جننا لازم ہے تاکہ اس کی سنت پر عمل پیرا ہوسکیں۔ نیز اپنے دھرم کے خلاف پاپ کے مستحق نہ ہوں مزید یہ کہ مرزا قادیانی نے اپنے سے آپ پیدا ہوکر اپنی امت کو بیوقوف اور احمق بنایا اور عورتوں کی تمام صفات سے متصف ہوکر گرگٹ کی طرح مختلف رنگوں سے رنگین ہوا۔ معلوم نہیں کہ مرزائی اپنی