پارہ پارہ کن من بدکار را
شاد کن ایں زمرہ اغیار را
(حقیقت المہدی ص۸، خزائن ج ۱۴ ص ۴۳۴)
آنجہانی مرزا کرشن قادیانی مرد تھا یا عورت:
مسلمان… مرزا غلام احمد قادیانی کو ہم مرد جانتے ہیں۔ کیا وہ مرد تھا یا عورت؟
قادیانی… مرزاقادیانی نے مسمات مریم ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے کہ: ’’اوائل میں میرا نام مریم رکھا گیا۔‘‘ (براہین احمدیہ ص۸۴، خزائن ج ۲۱ ص ۱۱۰)
مسلمان… کیا امت مرزائیہ کی یہ نبیہ کنواری لڑکی تھی؟
قادیانی… آپ کے اس سوال کا جواب مرزاقادیانی کے درج ذیل فارسی کلام میں ہے۔
ہم چوں بکرے یا فتم نشوونما
از رفیق راہ حق نا آشنا !
یعنی کنواری لڑکی کی طرح پرورش پائی ۔ (حقیقت الوحی ص۳۳۹، خزائن ج ۲۲ ص ۳۵۲)
امت مرزائیہ کی نبیہ کو حیضمسلمان… جب کہ یہ نبیہ مریم ہے تو کیا بوقت بلوغ حیض بھی آیا؟
قادیانی… اللہ تعالیٰ نے مرزائیہ صاحبہ کو فرمایا کہ: ’’بابو الٰہی بخش چاہتا ہے کہ تیرا حیض دیکھے۔ تجھ (مرزا قادیانی) میں حیض نہیں بلکہ بچہ ہوگیا ہے جو کہ بمنزلہ اطفال اللہ یعنی خدا کا بیٹا ہے۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴۳، خزائن ج ۲۲ ص ۵۸۱)
فائدہ… ہر امتی اپنے نبی کی سنت پر عمل کرتا ہے۔ تو امت مرزائیہ کے ہر مرد کو بھی حیض آنا لازم ہے تاکہ اپنی نبیہ کے پورے پیروکار اور متبع ثابت ہو کر ثواب حاصل کریں۔
امت مرزائیہ کی نبیہ سے قوت رجولیت
مسلمان… ہر لڑکی کا بوقت بلوغ کسی مرد سے نکاح کردیا جاتا ہے۔ کیا امت مرزائیہ کی مسماۃ نبیہ کا کسی سے ازدواجی تعلق قائم ہوا؟
قادیانی… مرزاقادیانی کے ایک خاص مرید فرماتے ہیں کہ: ’’حضرت(مرزاقادیانی) نے ایک موقع پر اپنی حالت کا یوں اظہار فرمایا کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح طاری ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالیٰ نے (مرزا صاحبہ سے) رجولیت کی قوت کا (یعنی جماع کیا) اظہار