مسلمان… مرزا کرشن قادیانی کی ولادت کس طرح ہوئی؟
قادیانی… مرزا قادیانی تحریر فرماتے ہیں کہ ’’میری ولادت اس طرح ہوئی کہ میرے ساتھ ایک لڑکی بھی پیدا ہوئی جس کا نام جنت تھا۔ پہلے وہ نکلی بعد میں مَیں نکلا۔‘‘
(تریاق القلوب ص۳۵۱، خزائن ج ۱۵ ص۴۷۹)
’’اور میرا سر اس دختر کے پیروں سے ملا ہوا تھا۔‘‘
(تریاق القلوب ص۳۵۴، خزائن ج ۱۵ ص ۴۸۲)
فائدہ… مرزا قادیانی کے بیان اور تہذیب پر غور فرمائیں کہ: ’’پہلے وہ نکلی بعد میں میں نکلا۔‘‘ کیا یہ دونوں اس میں داخل کئے گئے تھے کہ ماں کی خاص جگہ سے نکلے اور مرزا نے اپنے سر کے زور سے اپنی بہن کو بلڈوزر کی طرح دھکیل کر باہر نکالا۔ مرزا اپنی ماں چراغ بی بی کی شرمگاہ کو بھی دیکھ رہے تھے؟ بلکہ اس خاص مقام کا غور سے مشاہدہ کیا اس سے
بڑھ کر اور کون سی بے حیائی اور بے شرمی ہوسکتی ہے؟ مرزا کو ماننے والے بہت ہی بے شرم، بے حیاء اور بے غیرت ہیں کہ ایسے شخص کو نبی، رسول اور مہدی مانتے ہیں۔
مسلمان… مرزا کرشن قادیانی کس لیاقت کا مالک تھا؟
قادیانی… مرزا قادیانی کی لیاقت ان اپنے ہی درج ذیل شعر سے عیاں ہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ نالائق نہیں ہوتے قبول
میں تو نالائق بھی ہوکر پاگیا در گہہ میں بار
(براہین احمدیہ پنجم ص۹۷، خزائن ج ۲۱ ص ۱۲۷)
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی شریر بھی تھا؟
قادیانی… اس کے جواب میں مرزاقادیانی کا ایک شعر حاضر ہے۔
پھر یہ عجب غفلت رب قدیر ہے
دیکھے ہے ایک کو کہ وہ ایسا شریر ہے
(نصرت الحق ص۱۱، خزائن ج ۲۱ ص ۲۱)
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی بدکار بھی تھے؟
قادیانی… مرزاقادیانی کے فارسی کلام میں اس سوال کا یوں جواب ملتا ہے۔ ملاحظہ ہو۔