Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 44

270 - 640
مسلمان… مرزا قادیانی کس قوم اور نسل سے تھا؟
قادیانی… مرزا قادیانی کی ایک نسل نہیں بلکہ بے شمار نسلوں سے آپ کا وجود ہوا۔
مسلمان… ایک انسان جب ایک ہی نسل سے ہو تو حلالی اگر ایک باپ اور ایک نسل سے نہ ہو بلکہ بیشمار نسلوں کا مرکب ہو تو وہ حلالی نہ ہوا۔ کیا مرزا نے کسی اپنی کتاب میں اپنے سلسلۂ نسب کے متعلق تحریر کیا ہے؟
قادیانی… ہاں اس سلسلہ میں مرزا قادیانی کا ایک شعر ملاحظہ فرماویں۔
میں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی یعقوب ہوں
نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار
(براہین احمدیہ حصہ پنجم ص ۱۰۳، خزائن ج۲۱ ص۱۳۳)
مرزا قادیانی مزید کہتے ہیں کہ میں :
’’چینی الاصل ہوں‘‘ 		       (چشمہ معرفت ص۳۱۶، خزائن ج ۲۳ ص ۲۳۱)
’’اسرائیلی ہوں‘‘ 		           (تحفہ گولڑویہ ص۳۲، خزائن ج ۱۷ ص ۱۱۸)
’’فارسی الاصل ہوں‘‘		       (چشمہ معرفت ص۳۱۶، خزائن ج ۲۳ ص ۲۳۱)
مسلمان… جب کہ مرزا قادیانی کی ایک نسل نہیں تو مرزا کو کیا کہاجائے گا؟
قادیانی… اس کے متعلق مرزا قادیانی نے خود لکھا ہے کہ میں 
	’’معجون مرکب ہوں۔‘‘ 		      (تریاق القلوب ص۱۵۹، خزائن ج ۱۵ ص ۲۸۷)
	’’مرکب الوجود بھی ہوں۔‘‘	           (تحفہ گولڑویہ ص۳۲، خزائن ج ۱۷ ص ۱۱۸)
مسلمان… کیا مرزا قادیانی حشرات الارض کی نسل سے بھی تعلق رکھتے ہیں۔
قادیانی… اس سلسلہ میں مرزا قادیانی کا ایک شعر ملاحظہ فرمائیں ۔
کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار
(براہین احمدیہ پنجم ص۹۷، خزائن ج۲۱ ص۱۲۷)
فائدہ…	اس شعر میں مرزا کرشن قادیانی نے زمین کی گندگی کا کیڑا ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ مگر انسان ہونے کا انکار کیا ہے بلکہ حیوانات میں سے اپنی نسل ثابت کی ہے۔ مزید یہ کہ انسان کی جائے نفرت یعنی انسان کی وہ چیز جس کا نام … لینے میں مجھے کیا ہر شریف انسان کو شرم وحیا آتی ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 عالمگیر نبوت حضرت مولانا سید محمد ہاشمؒ صاحب شمسی 13 1
4 قادیانی مسئلہ اور اس کا نیا اور پیچیدہ تر مرحلہ جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ 81 1
5 مرزا کی کہانی اس کی اپنی زبانی جناب امان اﷲ صاحبؒ 99 1
6 قادیانی دجل جناب عبدالرحیم عاجز صاحبؒ امرتسری 131 1
7 مرزائیوں کے خطرناک ارادے حضرت مولانا عبدالرحیم صاحبؒ ڈیروی 135 1
8 مرزائیوں کا اصلی چہرہ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 157 1
9 مرزائیوں کی خوفناک سیاسی چالیں ؍؍ ؍؍ ؍؍ 171 1
10 مطالبۂ حق حضرت مولانا بہاء الحق صاحبؒ قاسمی 183 1
11 گستاخ مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 207 1
12 مرزائی لٹریچر میں توہین انبیاء وصلحاء ؍؍ ؍؍ 215 1
13 غذائے مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 225 1
14 ابن مریم زندہ ہیں حق کی قسم جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحبؒ 233 1
15 لودھراں شہر میں مرزائیوں کی یلغار اور مسلمانان لودھراں کی فریاد حضرت مولانا محمد موسیٰ صاحبؒ 251 1
16 فرقہ غلام احمدی (مرزائیت) کی حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 255 1
17 مقام محمدیت اور دجل مرزائیت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 263 1
18 خاتم الانبیاء کی عدالت میں مرزاغلام احمد کو سزا اور حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 267 1
19 آنجہانی مرزاقادیانی، کرشن تھا یا دجال؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 319 1
20 آنجہانی مرزاقادیانی، مرد تھا عورت؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 323 1
21 مرزائیوں کی شکست فاش کا دلچسپ نظارہ، ربوہ کے نزدیک ایک مناظرہ مسلمانان ڈاور 327 1
22 اقبال اور قادیانی حضرت مولانا نعیم آسی صاحبؒ 335 1
23 قادیانی مسئلہ آئینی ترمیم کے مطابق قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے ؍؍ ؍؍ ؍؍ 431 1
24 اسلامیہ پاکٹ بک جناب حاجی محمد محمد مسلم صاحبؒ دیوبندی 439 1
25 حقیقت مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 589 1
26 ختم نبوت 18 3
27 قرآن اور ختم نبوت 18 3
31 احادیث شریفہ 70 3
32 ختم نبوت اور اجماع امت 77 3
33 اجماع صحابہؓ 79 3
35 بہائی چشمہ زندقہ سے سیرابی 108 5
36 خرمن مہدویہ سے خوشہ چینی 110 5
37 مراقی نبی کے تناقض کے چند حوالہ جات 123 5
38 تناقض ہی تناقض 126 5
39 خصوصی کاموں کے لئے صرف پنج سالہ اور نسلی احمدی مخصوص ہیں 137 7
40 مرزا بشیر الدین محمود اپنی خلافت کو نبوت کا تتمہ سمجھتے ہیں 138 7
41 حکومت کے تمام محکموں میں گھس جانے کا حکم 140 7
42 مرزائیوں کو ۱۵،۱۶؍ جنوری تک ایک پلین اور واضح پروگرام پیش کرنے کا حکم 141 7
43 ۱۹۵۲ء مسلمانان پاکستان کے لئے سخت صبر آزما ہے 143 7
44 ۱۹۵۲ء اور فریضہ تبلیغ 143 7
45 ہمارے سفارت خانے اور مرزائی 144 7
46 مرزائی حکومت کے کوائف 145 7
47 مرزائیوں کا دارالخلافہ 145 7
48 سرکاری ملازمت کے پردہ میں تبلیغ مرزائیت 148 7
49 روئے زمین پر مرزائی تسلط کے خواب 153 7
50 ساری دنیا کو مرزائی بنانے کا حوصلہ 154 7
51 انگلستان پر قبضہ کرنے کا تفاول 155 7
52 شیخ چلی کے سے منصوبے 155 7
53 مرزائیوں کی طرف سے مسلمان علماء کو قتل کی دھمکی 156 7
54 مسلمانوں کا اسلام اور، مرزائیوں کا اور؟ 186 10
55 مرزاقادیانی آنجہانی کے فرشتے 191 10
56 مرزائی بحیثیت ایک مستقل قوم کے 193 10
57 اصول وعقائد کے بعد نام بھی الگ 194 10
58 مرزامحمود کا مطالبہ ہمیں اقلیت قرار دیا جائے 198 10
59 مرزاقادیانی کا دعویٰ نبوت ورسالت 203 10
60 آنجہانی مرزا قادیانی اور دین کی جڑیں 268 18
61 مسلمان اور قادیانی کی گفتگو 269 18
62 بزرگ رہنما 317 18
63 قادیانیت 339 22
64 قادیانیت اور اقبال 349 22
65 قادیانیت، یہودیت کی طرف رجوع ہے؟ 353 64
66 قادیانی اور کمیونسٹ 357 64
67 قادیانی مسلمان کہلانے پر اصرار کیوں کرتے ہیں؟ 358 64
68 مذہب میں عدم مداخلت کی پالیسی اور ہم 359 64
69 ختم نبوت اور روادار مسلمان 361 64
70 چند شبہات اور ان کا ازالہ 362 64
71 باب اوّل … فلسفہ ختم نبوت 371 22
72 باب دوم … فتنۂ قادیانیت اور مضامین اقبالؒ 378 22
73 باب سوم … فتنہ قادیانیت اور مکاتیب اقبالؒ 410 22
74 محمدی بیگم کے نکاح کے متعلق چند افتراء 456 24
75 توہین انبیاء علیہم السلام کا اقراری بیان 459 24
76 اشتہار نصرت دین وقطع تعلق از اقارب مخالف دین 464 24
77 تازیانۂ عبرت 478 24
78 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 510 24
79 اشتہار بغرض استعانت واستظہاراز انصار دین محمد مختار صلی اﷲ علیہ وعلیٰ الابرار 512 24
80 ایفائے عہد اور حصول زر 514 24
81 مرزا قادیانی کا توکل علی اﷲ، تزکیہ باطن اور نفس کشی 519 24
82 ثبوت حیات مسیح علیہ السلام از احادیث نبویہ 536 24
83 مرزا قادیانی کے اخلاق 538 24
84 قرآن واحادیث پر مرزا قادیانی کا ایمان 546 24
85 مرزاقادیانی کا قرآنی آیات سے تحریف 555 24
86 مرزا غلام احمد قادیانی کے بلند بانگ دعوے 557 24
87 محمد رسول اﷲﷺ سے بھی آگے جانے کا امکان 560 24
88 مرزائیت اور عیسائیت! 563 24
89 مرزا غلام احمد قادیانی کے اعمال وکردار 567 24
Flag Counter