مرزائیوں کی بہشت
’’اور ایک جگہ (قادیان) مجھے دکھلائی گئی اور اس کا نام بہشتی مقبرہ رکھا گیا۔‘‘
(الوصیت ص۱۵، خزائن ج۲۰ ص۳۱۶)
مرزاقادیانی کن کا بیٹا ہے
’’خدا کا بیٹا ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۸۹، خزائن ج۲۲ ص۸۹)
’’خدا کا نطفہ ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۲ ص۳۶، خزائن ج۱۷ ص۳۸۵)
مرزاقادیانی کن کا باپ ہے
’’میں خدا کا باپ ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی استفتاء ص۸۰، خزائن ج۲۲ ص۷۰۶)
’’میرا بیٹا مثل خدا ہے۔ گویا خدا ہے۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۹۵، خزائن ج۲۲ ص۹۹)
مرزاقادیانی کن کا مثل ہے
’’خدا کی مانند ہوں۔‘‘ (اربعین حاشیہ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
’’مثل ابوبکر ہوں۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص ز، خزائن ج۱۶ ص۳۲۹)
مرزاقادیانی کس کا جانشین ہے
’’خدا کا جانشین ہوں۔‘‘ (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۱۶، خزائن ج۱۷ ص۶۲)
مرزاقادیانی کس سے بولتا ہے
’’خدا کی روح سے بولتا ہوں۔‘‘ (نزول مسیح ص۵۷، خزائن ج۱۸ ص۴۳۵)
مرزاقادیانی کی نسل
۱… ’’رجل فارسی ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۱۸، خزائن ج۱۷ ص۱۱۵)
۲… ’’فارسی الاصل ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۷، خزائن ج۲۲ ص۸۰)