۳… ’’مرکب الوجود ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۳۲، خزائن ج۱۷ ص۱۱۸)
۴… ’’اسرائیلی ہوں۔ (یعنی یہودی)‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۳۲، خزائن ج۱۷ ص۱۱۸)
۵… ’’چینی الاصل ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۱۲۷)
۶… ’’فارسی النسل ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۲ ص۱۷، خزائن ج۱۷ ص۳۶۵ حاشیہ)
۷… ’’معجون مرکب ہوں۔‘‘ (تریاق القلوب ص۱۵۹، خزائن ج۱۵ ص۲۸۷)
مرزاقادیانی نے کیا کیا دعویٰ کیا
۱… ’’محمد ہوں۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۶۷، خزائن ج۲۲ ص۵۰۲، تحفہ گولڑویہ ص۹۸، نزول مسیح ص۵)
۲… ’’احمد ہوں۔‘‘
(تتمہ حقیقت الوحی ص۶۷، خزائن ج۲۲ ص۵۰۲، تحفہ گولڑویہ ص۹۸، نزول مسیح ص۵)
۳… ’’خاتم الانبیاء ہوں۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ ص۸، خزائن ج۱۸ ص۲۱۲)
۴… ’’رحمتہ اللعالمین ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۸۲، خزائن ج۲۲ ص۸۵)
۵… ’’سراج منیر ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۲ ص۵، خزائن ج۱۷ ص۳۵۰)
۶… ’’شفیع میں ہوں۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۳، خزائن ج۱۸ ص۲۳۳)
۷… ’’سید ولد آدم ہوں۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص۱۷۱، خزائن ج۱۶ ص۲۶۰)
۸… ’’خیر الرسل ہوں۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص ذ، خزائن ج۱۶ ص۳۲۴)
۹… ’’وارث الانبیاء ہوں۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص د، خزائن ج۱۹ ص۳۲۳)
۱۰… ’’نذیر ہوں۔‘‘ (نزول مسیح ص۲۱، خزائن ج۱۸ ص۳۹۹)
۱۱… ’’آدم ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۲، خزائن ج۲۲ ص۷۶)