یعنی انسانی مظہر (مرزاقادیانی) کے ذریعہ اپنا جلال ظاہر کرے گا۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۱۵۴، خزائن ج۲۲ ص۱۵۸)
مرزائی محمد رسول اﷲ کس کو جانتے ہیں
’’میں (مرزاقادیانی) احمد اور محمد ہوں۔‘‘ (تریاق القلوب ص۴، خزائن ج۱۵ ص۱۳۴)
’’اور میں رسول ہوں۔‘‘ (نزول مسیح ص۳ حاشیہ، خزائن ج۱۸ ص۳۸۱)
’’پھر مجھے محمدﷺ ٹھہرا کر ’’تبت یدا ابی لہب وتب‘‘ فرمادیا۔‘‘
(نزول مسیح ص۱۵۲، خزائن ج۱۸ ص۵۳۰)
مرزائیوں کا قرآن
’’قرآن شریف خدا کی کتاب اور میرے منہ کی باتیں ہیں۔‘‘ (تذکرہ ص۷۷)
مرزائیوں کی وحی لانے والا فرشتہ
’’میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص جو فرشتہ معلوم ہوتا تھا میں نے اس کا نام پوچھا۔ اس نے کہا میرا نام ہے ٹیچی ٹیچی۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۳۳۲، خزائن ج۲۲ ص۳۴۶)
مرزائیوں کا بیت اﷲ
’’خدا نے الہامات میں میرا نام بیت اﷲ بھی رکھا ہے۔‘‘
(اربعین نمبر۴ ص۱۵ حاشیہ، خزائن ج۱۷ ص۴۴۵)
مرزائیوں کا حجر اسود
’’یکے پائے من مے بوسید ومن میگفتم کہ حجر اسود منم‘‘ (تذکرہ ص۳۶، طبع سوم)
مرزائیوں کا حرم مکہ
زمین قادیان اب محترم ہے
ہجوم خلق سے ارض حرم ہے
(درثمین اردو ص۵۲)