محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے قادیان میں
(اخبار بدر نمبر۴۳، ج۲، مورخہ ۲۵؍اکتوبر ۱۹۰۶ئ)
تفو بر تواے اجہل دوں تفو! کجا آنحضورﷺ اور کجا مرزا جیسا ناپاک آدمی! کہاں ہمارے حضور، اور کہاں یہ دجال۔
ذرا مرزاقادیانی کے فرزند کا ارشاد بھی سنئے
’’قادیان میں اﷲتعالیٰ نے پھر محمدﷺ کو اتارا تاکہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۰۵)
ہر شخص (مرزا وغیرہ) محمد رسول اﷲﷺ سے بڑھ سکتا ہے (مرزابشیرالدین کا فتویٰ)
(اخبار الفضل قادیان مورخہ ۱۷؍جولائی ۱۹۲۲ئ) ’’یہ بالکل صحیح بات ہے۔ (مرزاقادیانی اور) ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے۔ حتیٰ کہ محمد رسول اﷲ سے بھی بڑھ سکتا ہے۔‘‘
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ آنحضورﷺ سید الاولین والآخرین ہیں۔ مخلوقات میں سے کوئی بھی آپ کا ہمسر نہیں ہے۔
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
آپﷺ کی شان ہے۔ مگر مرزائیوں کے نزدیک مرزاقادیانی محمدﷺ سے بھی بڑھ کر ہیں۔ (معاذ اﷲ)
انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کی توہین
(۱)تمام رسول میری قمیص میں چھپے ہوئے ہیں (مرزاقادیانی)
مرزاغلام احمد قادیانی لکھتا ہے ؎