جماعت کے پاس اس یومیہ کا ہونا ازبس ضروری ہے۔ صیغہ نشرو اشاعت سے طلب فرماویں۔‘‘
اس اقتباس سے معلوم ہوا کہ اس ڈائری میں مرزائی جماعت کے صرف صدر اور سیکرٹریوں کے مکمل پتہ جات درج ہیں۔ بطور نمونہ چند اہم اسماء درج کئے جاتے ہیں۔ اس سے آپ اندازہ لگائیں کہ ان میں سے کتنے ملازم ہیں اور کتنے غیر ملازم۔
اسماء صدر یا سیکرٹری جماعت مرزائیہ
نام عہدہ سرکاری
(۱)دوست محمد ملک
ہیڈ ٹکٹ کلکٹر، سبی (بلوچستان)
(۲)میاں بشیر احمد ایم۔اےٹیکسٹائل آفیسر ہرکشن روڈ کوئٹہ
(۳)بابو عبدالقادر
ہیڈ اکاؤنٹنٹ دفتر ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان
(۴)ڈاکٹر مہر علی
میڈیکل آفیسر ہسپتال صادق گڑھ پیلس
(۵)چوہدری عبدالغنی بی۔اے
ہیڈ کلرک بندوبست تحصیل چنیوٹ مگھیانہ
(۶)بابو شمس الدین
ہیڈ کلرک دفتر پولیٹکل ایجنٹ خیبر پشاور
(۷)چوہدری عبدالرشید
کسٹوڈین آفس جیکب آباد
(۸)چوہدری عزیزالدین
انسپکٹر زراعت پسرور
(۹)بابو قاسم دین
ہیڈ کلرک خزانہ کچہری سیالکوٹ خاص
(۱۰)سردار بشیر احمد
پروفیسر رسول انجینئرنگ کالج
(۱۱)محمد بشیر احمد
محرر تھانہ چونیاں
(۱۲)بابو محمد طفیل
گارڈ ریلوے کندیاں
(۱۳)چوہدری عبدالعزیز
انگلش ٹیچر ہائی سکول شورکوٹ
(۱۴)مرزاعبدالحق
سرکاری وکیل خاص سرگودھا
(۱۵)چوہدری محمد دین انور بی۔اے، بی۔ٹی
گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور صدر
(۱۶)مولوی علی احمد، مولوی فاضل
عربک ٹیچر منڈی ڈاکخانہ خاص تحصیل چکوال
(۱۷)ماسٹر عبدالرحمن
پرشین ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول صادق آباد