حقوق المال ۔ یعنی مال خرچ کرنے کے طریقے |
|
اصلاح معیشت و تجارت اصلاح معیشت و تجارت سے متعلق حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے افادات پر مشتمل چند اہم کتابیں (۱) احکام المال مال و دولت اور مکان کی اہمیت اور اس کے حاصل کرنے کے طریقے ٭٭٭ (۲) حقوق المال مال خرچ کرنے کے طریقے اور اس کے حدود و قیود ٭٭٭ (۳) سود و رشوت اور قرض کے شرعی احکام عقل و نقل اور تجربات کی روشنی میں ٭٭٭ (۴) مالداری اور غریبی اسلام کی نظر میں غرباء و فقراء اور تنگ درستوں کے لیے ایک تحفہ اور تسلی کا سامان ٭٭٭