Deobandi Books

حقوق المال ۔ یعنی مال خرچ کرنے کے طریقے

10 - 72
بسم اللہ الرحمن الرحیم
پیش لفظ
مال ودولت اﷲ  تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے، مال کے ذریعہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی اور جنت جیسی لازوال نعمت حاصل کی جاسکتی ہے، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فقر وفاقہ اور قرض سے پناہ مانگی ہے۔
آپ کا فرمان ہے کہ بہت ممکن ہے کہ فقر وفاقہ کفر تک پہنچادے، اور یہ مال ودولت فقر وفاقہ سے حفاظت کا ذریعہ ہے، حضرت حسن بصریؒ کا مقولہ مشہور ہے کہ اگر میرے پاس مال نہ ہوتا تو لوگ مجھے اوڑھنا بچھونا بنا لیتے، اپنی اغراض میں مجھے استعمال کرتے۔
الغرض مال دولت اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت ہے، اور ہر نعمت کے کچھ حقوق وآداب بھی ہوتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ قیامت کے روز کسی شخص کے قدم اپنی جگہ سے نہ ہٹیں گے جب تک اس سے اس سوال کا جواب نہ لے لیا جائے کہ تو نے مال کہاں اور کیسے کمایا، اور کن مواقع میں خرچ کیا، اسی لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مال کمانے اور خرچ کرنے کے طریقے بھی بیان فرمائے ہیں ۔ اور ہر زمانہ کے علماء ربانیین، مصلحین امت نے امت کو اس طرف توجہ دلائی ہے کہ دین صرف عبادت کا نام نہیں بلکہ رزق حلال کا اہتمام، صفائی معاملات بھی دین وشریعت کا اہم جزء ہے۔
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانویؒ نے بھی اپنے ملفوظات ومواعظ، تصانیف، تالیفاتمیں اس کی طرف توجہ دلائی ہے اور کسب 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تفصیلات 2 1
3 فہرست حقوق المال 3 1
4 رائے عالی مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمۃ اللہ علیہ 7 1
5 تقریظ عالی حضرت اقدس مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ باندوی، ناظم جامعہ عربیہ ہتورا باندہ 8 1
6 موضوع وار جدید انتخاب اکابر کی نظر میں 9 1
7 پیش لفظ 10 1
8 باب (۱) 12 1
9 مال خرچ کرنے کا بیان 12 8
10 مال خرچ کرنے سے متعلق احادیث نبویہ 12 9
11 حلال مال کی قدر کرنا چاہئے 13 9
12 مال ہماری ملک نہیں اس کے خرچ کرنے کے بھی حدود مقرر ہیں 14 9
13 ہم مال کے مالک نہیں بلکہ امین ہیں 15 9
14 مال خرچ کرنے میں بے احتیاطیاں 17 9
15 بخل کے مقابلہ میں فضول خرچی زیادہ بری اور تباہ کن ہے 17 9
16 آج کل کے فضول اخراجات 18 9
17 پان وغیرہ کا خرچ 20 9
18 افیون پان وغیرہ فضول خرچی چھوڑنے کا طریقہ 20 9
19 بخل و اسراف یعنی کنجوسی اور فضول خرچی کی تعریف 21 9
20 فضول خرچی واسراف کی حقیقت 22 9
21 مسکینوں محتاجوں کو نہ دینا بھی اسراف میں داخل ہے 23 9
22 فضول خرچی کرنے والوں کا انجام 23 9
23 فضول خرچی سے احتیاط میں بڑی برکت ہوتی ہے 24 9
24 مال خرچ کرنے کا طریقہ 25 9
25 گھریلو ساز وسامان میں افراط و اسراف 26 9
26 امراء کی عادت 26 9
27 عورتوں کی عادت 26 9
28 عورتوں سے شکایت 27 9
29 اسراف کی تعریف اور اس کے حدود 29 9
30 سامان خریدنے میں اسراف 29 9
31 گھر کا نظام چلانے کے لیے ضروری دستور العمل اور فضول خرچی واسراف سے بچنے کی آسان تدبیر 30 9
32 سال بھر کے خرچ کا انتظام رکھنا چاہئے 30 9
33 اکٹھا چیز خرید لینا مصلحت کے خلاف ہے 31 9
34 اہم ہدایت 31 9
35 بغیر ضرورت کے بازار کی پکی ہوئی چیزیں خرید کر نہ کھانا بہتر ہے 31 9
36 مسلمانوں کی تباہی وبربادی کا بڑا سبب 32 9
37 خرچ زیادہ ہو اور آمدنی کم ہوتو کیا کرنا چاہئے؟ 33 9
38 احسان وسلوک اور مہمان نوازی کا بہترین طریقہ 34 9
39 مہمانوں کی آمد و رفت زیاد ہ اور گنجائش کم ہو تو کیا کرنا چاہئے 34 9
40 اہل اللہ کی بے تکلفانہ معاشرت کے چند واقعات 35 9
41 باب (۲) 37 1
42 اپنی زندگی میں مال تقسیم کرنے کا بیان 37 41
43 اپنی زندگی میں سارا مال اولاد کو تقسیم کردینا حماقت ہے 37 42
44 اپنی اولاد کو کچھ دینے میں برابری کا لحاظ کرنا ضروری ہے 37 42
45 ضرورت کی وجہ سے بعض اولاد کو زیادہ دینا جائز ہے 38 42
46 تمام وارثوں کے لیے اس طرح وصیت کرنے کی ضرورت جس سے کہ بعد میں جھگڑا نہ ہو 38 42
47 عاق کرنے کا مطلب اور اس کی تشریح 39 41
48 اپنی اولاد یا کسی وارث کو محروم کردینے کا کسی کو حق نہیں 39 47
49 اولاد کے لیے مال ودولت چھوڑ کر جانا بہتر ہے 40 47
50 حرام مال اولاد کے لیے چھوڑکرجانے سے کیا فائدہ 41 47
51 ورثاء اور اولاد کے لیے حرام مال چھوڑ کر جانا حماقت ہے 41 47
52 حرص کی وجہ سے مال جمع کرنا 42 47
53 وارثوں کے لیے حرام کمائی کا حکم 42 41
54 حرام مال جو میراث میں ملے اس کا شرعی حکم 42 53
55 باب (۳) 44 1
56 وصیت اور میراث کا بیان 44 55
57 وصیت سے متعلق ضروری معلومات 44 56
58 کس رشتہ دار کے لیے وصیت کرنا جائز ہے؟ 44 56
59 وصیت صرف تہائی مال میں 45 56
60 میراث کے مسئلہ میں ورثاء کی کوتاہی 46 56
61 میراث جلد ہی تقسیم کرنا چاہئے 47 56
62 میراث تقسیم کرنے کا طریقہ 47 56
63 میراث کے مسئلہ میں عام لاپرواہی و بدنیتی 48 56
64 انتقال کے بعد اس کی میراث جلد تقسیم کرنا چاہئے 49 56
65 عمدہ نمونہ 49 56
66 حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی احتیاط و تقویٰ 50 56
67 شرعی حکم 51 56
68 میت کے مال سے مہمان نوازی کرنا درست نہیں 51 56
69 میت کے مال سے نماز وروزہ کا فدیہ دینا 52 56
70 میت کے مال سے صدقہ خیرات کرنا بھی درست نہیں 52 56
71 میراث کے مال میں اسلاف و اکابر کی احتیاط 53 56
72 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی احتیاط 54 56
73 شرعی تقسیم کسے کہتے ہیں 54 56
74 مرنے کے بعد ورثاء کی چند کوتاہیاں 54 56
75 میراث کی تقسیم میں کوتاہی 55 56
76 مرتے وقت مہر یا کسی کا قرض معاف کرنا 56 56
77 میراث کے مسئلہ میں عورتوں سے متعلق ایک بڑی کوتاہی 57 56
78 لڑکیوں ، بہنوں کو حصہ دینے میں واقعی بڑی کوتاہی 59 56
79 میراث کے حصہ سے اسی کی شادی کرنا 60 56
80 ترکہ کو تقسیم کئے بغیر صدقہ خیرات کرنا 61 56
81 اہل علم اور اہل مدراس کی کوتاہی 62 56
82 شوہر سے چھپا کر جوڑی ہوئی رقم میں وارثوں کا بھی حق ہے 63 56
83 جس میت کا کوئی وارث نہ ہوں اس کا مال کہاں خرچ کیا جائے 64 56
84 باب (۴) 65 1
85 نفلی صدقات اور صدقۂ جاریہ 65 84
86 صدقۂ جاریہ 66 85
87 صدقات واجبہ کی دو قسمیں 66 85
88 صدقہ وخیرات سے مال کم نہیں ہوتا 68 85
89 زکوٰۃ ادا کرنے سے مال کی کمی کا شبہ اور اس کا جواب 69 85
90 اصلاح معاشرہ 71 1
91 حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کے افادات پر مشتمل اصلاح معاشرہ کے متعلق چند اہم کتابیں 71 1
Flag Counter