فہرست حقوق المال
عنوانات صفحات
باب (۱)
مال خرچ کرنے کا بیان ۱۲
مال خرچ کرنے کے متعلق احادیث نبویہ ۱۲
حلال مال کی قدر کرنا چاہئے ۱۳
مال ہماری ملک نہیں اس کے خرچ کرنے کے بھی حدود مقرر ہیں ۱۴
ہم مال کے مالک نہیں بلکہ امین ہیں ۱۵
مال خرچ کرنے میں بے احتیاطیاں ۱۷
بخل کے مقابلہ میں فضول خرچی زیادہ بری اور تباہ کُن ہے ۱۷
آج کل کے فضول اخراجات ۱۸
پان وغیرہ کا خرچ ۲۰
افیون پان وغیرہ چھوڑنے کا طریقہ ۲۰
بخل واسراف یعنی کنجوسی اور فضول خرچی کی تعریف ۲۱
فضول خرچی واسراف کی حقیقت ۲۲
مسکینوں محتاجوں کو نہ دینا بھی اسراف میں داخل ہے ۲۳
فضول خرچی کرنے والوں کا انجام ۲۳
فضول خرچی سے احتیاط ۲۴
مال خرچ کرنے کا طریقہ ۲۵
گھریلو ساز و سامان میں افراط و اسراف ۲۶