حقوق المال ۔ یعنی مال خرچ کرنے کے طریقے |
|
یَا اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اَنْفِقُوْا مِنْ طَیِّبَاتِ مَا کَسَبْتُمْ حقوق المال یعنی مال خرچ کرنے کے طریقے افادات حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ انتخاب وترتیب محمد زید مظاہری ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ناشر ادارہ افادات اشرفیہ دوبگا، ہردوئی روڈ لکھنؤ