آپ کے مسائل اور ان کا حل
اقامت کے دوران بیٹھے رہنا اور انگوٹھے چومنا
سوال: ……بریلوی مسلک کی مساجد میں ……… ’’أشھد أن محمدا رسول اللہ‘‘ پر دونوں شہادت کی انگلیوں کو چوم کر آنکھوں سے لگاتے ہیں ، کیا یہ دونوں کام صحیح ہیں ؟
جواب: ………… آنحضرت ﷺ کے نامِ نامی پر انگوٹھے چومنا اور اس کو دین کی بات سمجھنا بدعت ہے۔
(آپ کے مسائل اور ان کا حل، جماعت کی صف بندی، اقامت کے دوران بیٹھے رہنا اور انگوٹھے چومنا : ۳؍۴۰۵، ۴۰۶، مکتبہ لدھیانوی ،کراچی، جدید ایڈیشن)
……………………………………………
خیر الفتاویٰ
انگوٹھے چومنے کی روایت صحیح نہیں
۱:کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اذان میں کلمہ ٔ شہادت سن کرانگوٹھے چومنا اور آنکھوں پر لگانا جائز ہے یا نہیں ؟
۲:کس حدیث سے یہ ثابت ہے اور اس حدیث کوکسی محدث نے صحیح اور