۲۔تیمم کرنے کے عذر کا پایاجانا۔
۳۔جس چیز سے تیمم کیاجائے اس کا پاک اور جنس زمین سے ہونا۔
۴۔تیمم کے اعضا پر سب جگہ ہاتھ پھیرنا۔
۵۔پورے ہاتھ یا تین انگلیوں سے تیمم کرنا۔
۶۔ہاتھوں کو ہتھیلیوں کی طرف سے مارنا۔
۷۔جو چیزیں تیمم کے منافی ہیں جیسے حیض، نفاس، حدث ان کا نہ پایا جانا۔
۸۔بدن پر موم، چربی وغیرہ کا نہ ہونا۔
سننِ تیمم:
۱۔شروع میں بسم اللہ پڑھنا۔
۲۔ترتیب۔
۳۔پے درپے کرنا۔
۴۔دونوں ہاتھ مٹی پر رکھنے کے بعد آگے کھینچنا۔
۵۔پھر دونوں ہاتھوں کو مٹی پر رکھتے ہوئے پیچھے کو کھینچنا۔
۶۔پھر دونوں ہاتھوں کو جھاڑنا۔
۷۔ہاتھ مارتے وقت انگلیوں کو کشادہ کرنا۔
ہدایت:
نیت کے صحیح ہونے کی تین شرطیں ہیں:
۱۔ اسلام
۲۔ تمیز