آئینہ نماز - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
سوالات ۱۔ اسلام کے کتنے رکن ہیں؟ ۲۔ ایمان کا کیا مطلب ہے؟ ۳۔ پہلا کلمہ کس نقطہ سے شروع ہوتاہے؟ ۴۔ تیسرا کلمہ سناؤ؟ ۵۔ چوتھے کلمہ کا ترجمہ سناؤ؟ ۶۔ ایمان مفصل اورایمان مجمل میں کیا فرق ہے؟