حضرت صدیقؓ وفاروقؓ کی توہین
’’ابوبکرؓ وعمرؓ کیاتھے وہ تو حضرت مرزا غلام احمد قادیانی کی جوتیوں کے تسمے کھولنے کے لائق بھی نہ تھے۔‘‘ (قادیانی ماہنامہ المہدی ص۵۷، جنوری، فروری ۱۹۱۵ئ)
غیر قادیانی کافر ہے
’’کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود (مرزا غلام احمد قادیانی) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے مسیح موعود کا نام بھی نہ سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔‘‘
(آئینہ صداقت ص۳۵)
پکا کافر
’’پس ان معنوں میں مسیح موعود کے احمد اور نبی اﷲ ہونے سے انکار کرنا ہے جو منکر کو دائرہ اسلام سے خارج اور پکا کافر بنا دینے والا ہے۔‘‘ (الفضل ۱۵؍۶؍۲۹)
حضرت محمدﷺ کو ماننے کے باوجود کافر
’’ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمدﷺ کو نہیں مانتا، یا محمدﷺ کو مانتا ہے مگر مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر ہے اور دائرہ اسلام سے خارج ہے‘‘ (کلمۃ الفصل ص۱۱۰)
مرزا قادیانی کا منکر محمد رسول اﷲﷺ کا منکر
’’پس مسیح موعود (مرزاقادیانی) خود رسول اﷲﷺ ہیں جو اشاعت اسلام کے لئے دنیا میں تشریف لائے ہیں۔‘‘ (کلمتہ الفصل ص۱۰۸)
’’اب معاملہ صاف ہے۔ اگر نبی کریمﷺ کا انکار کفر ہے تو مسیح موعود کا انکار بھی کفر ہونا چاہئے۔ کیونکہ مسیح موعود نبی کریمﷺ سے الگ کوئی چیز نہیں ہے بلکہ وہی ہے۔‘‘
(کلمتہ الفصل ص۱۴۶)
مسلمانوں کا جنازہ پڑھنے کی ممانعت
’’غیر احمدی تو حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کے منکر ہوئے اس لئے ان کا جنازہ نہیں پڑھنا چاہئے۔‘‘ (یاد آجائے گا کہ چودھری ظفر اﷲ قادیانی نے قائد اعظم کا جنازہ نہیں پڑھا)
(انوار خلافت ص۹۳)