مرزا قادیانی کے لئے خدا کا حمد ودرود
’’نحمدک ونصلی صلوٰۃ العرش الی الفرش‘‘ ترجمہ: ’’(اے مرزا) ہم (یعنی خداوند) تیری تعریف کرتے ہیں اور تیرے اوپر درود بھیجتے ہیں۔ عرش سے فرش تک تیرے پر درود ہے۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۹۴، خزائن ج۲۲ ص۹۷)
اس قدر نشان دکھائے ہیں کہ: ’’خدا تعالیٰ نے اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کہ میں اس کی طرف سے ہوں اس قدر نشان دکھلائے ہیں کہ اگر وہ ہزار نبی پر بھی تقسیم کئے جائیں تو ان کی بھی نبوت ثابت ہوسکتی ہے… لیکن پھر بھی جو لوگ انسانوں میں سے شیطان ہیں وہ نہیں مانتے۔‘‘ (چشمہ معرفت ص۳۱۷، خزائن ج۲۳ ص۳۳۲)
مجھ میں اور مصطفی میں کوئی فرق نہیں
’’ومن فرق بینی وبین المصطفیٰ فما عرفنی ومارائی‘‘ ترجمہ: ’’اور جو میرے اور مصطفی میں فرق کرے۔ نہ اس نے مجھے پہچانا اور نہ دیکھا۔‘‘
(خطبہ الہامیہ ص۱۷۱، خزائن ج۱۶ ص۲۵۹)
مسیح موعود محمد وعین محمداست
غلام احمد مرزا عین محمد علیہ وسلم ہے
(الفضل قادیان مورخہ ۷؍اگست ۱۹۱۵ء ج۲ نمبر۲۴)
مرزا قادیانی سب کچھ ہیں
منم مسیح زمان ومنم کلیم خدا
منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد
(تریاق القلوب ص۳، خزائن ج۱۵ ص۱۳۴)
مرزائی جماعت کے شرکاء صحابہ کرام کے برابر ہیں
’’ومن دخل فی جماعتی دخل فی صحابۃ سیدی خیر المرسلین‘‘ ترجمہ: ’’جو میری جماعت (قادیانی بنا) میں داخل ہوا گویا کہ اس نے سید المرسلین حضرت محمدﷺ کے صحابہؓ کا درجہ پایا۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص۱۷۱، خزائن ج۱۶ ص۲۵۸،۲۵۹)
مرزا قادیانی جامع الانبیاء
انبیاء گرچہ بودہ اند بسے
من بعرفان نہ کمترم نہ کسے
آنچہ داداست ہر نبی راجام
داد آں جام را مرا بتمام
(نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷)