آنجہانی مرزا قادیانی اورسر میں خرابی
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی کے سر میں کسی قسم کی خرابی تھی؟
قادیانی… مرزاقادیانی کہتے ہیں کہ: ’’میرے اوپر کے حصہ میں ہمیشہ سردرد اور دوران سر رہتا ہے۔‘‘ (اربعین نمبر۴ ص۴، خزائن ج۱۷ ص ۴۷۰)
فائدہ… جس شخص کو ہر وقت درد سر اور دوران سر یعنی ہر وقت سر چکراتا رہتا ہو اسے دماغ کی خرابی کی وجہ سے پاگل اور مجنون تو کہا جائے گا نہ کہ ولی وغیرہ لیکن مرزائیوں کے پاگل پن اور خرابی دماغ کو ملاحظہ کریں کہ وہ پاگل، مجنون، پیشابی اور بدکردار اور بدصورت آدمی کو من گھڑت نبی ومہدی وغیرہ مانتے ہیں۔
آنجہانی مرزا قادیانی کو ذبا بیطس وشوگر
مسلمان… کیا مرزا قادیانی کو ذیا بیطس اورشوگر بھی تھی؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’میرے نیچے کے بدن میں بیماری ذیا بیطس ہے۔‘‘
(اربعین نمبر۴ ص۴، خزائن ج۱۷ ص۴۷۱)
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی کو شوگر کا بھی مرض تھا؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’مجھے پیشاب میں شوگر ہے۔‘‘
(نسیم دعوت ص۷۴، خزائن ج۱۹ ص۴۳۴)
آنجہانی مرزا کرشن قادیانی کو خارش
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی کو خارش کی بیماری بھی تھی؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’مجھے خارش کا عارضہ بھی ہے۔‘‘
(نسیم دعوت ص، خزائن ج۱۹ ص۴۳۴)
فائدہ… مرزا قادیانی کہتے ہیں روحانی اور جسمانی امراض کا مرکب الوجود تھا۔ ان امراض میں سے ایک مرض خارش بھی تھا جیسا کہ گدھا کو خارش ہو تو وہ کودتا آواز دیتا اور دوڑ کر کسی لکڑی وغیرہ سے اپنی خارش کا دفاع کرتا ہے۔ مرزا قادیانی بھی ایسے تھے۔ ’’کمثل الحمار یحمل اسغارا‘‘ امت مرزائیہ کا خارشی نبی اور مرکب الوجود، پیشابی اور بھنگی نبی۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور دست
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی ہمیشہ اور ہر وقت دستوں کے مرض میں مبتلا رہتا تھا؟