Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 44

296 - 640
کارستانیاں کہ غیر محرم عورتوں سے رات کو ملاقات کا شرف بخشتے ہوئے ان کے دلو ںمیں خوشی وسرور پیدا فرما دیتے ایسی عورت جو کہ اپنے نبی (مرزا قادیانی آنجہانی) سے رات کو رنگ رلیاں منا رہی ہو اسے نیند کب آسکتی ہے۔ یہ ہیں امت مرزائیہ کے نبی کرشن قادیانی۔
آنجہانی مرزا قادیانی کی چادریں
مسلمان… آنجہانی مرزا قادیانی کی متبرک چادریں کیا تھیں؟
قادیانی… مرزاقادیانی کہتے ہیں کہ: ’’مجھے دو مرض دامن گیر ہیں ایک جسم کے اوپر کے حصہ میں درد سر دوران سر اور دوسرے جسم کے نیچے حصہ میں کہ پیشاب کثرت سے آنا اور دست آتے رہنا سو یہ وہی دو زرد رنگ کی چادریں ہیں۔‘‘	     (نسیم دعوت ص۷۵،۷۶، خزائن ج۱۹ ص۴۳۵)
فائدہ…	جیسا مرزا قادیانی تھا چادریں بھی ویسی پسند کیں اور اللہ تعالیٰ نے بھی اسے ویسی چادریں دیں اوپر سر درد (مراق) نیچے دست، دست اور پیشاب جن کی رنگت زرد، امت مرزائیہ کا نبی ایسی چادریں پہنا کرتا تھا تو مرزائیوں کو چاہئے کہ وہ بھی ایسی چادریں استعمال میں لائیں، تاکہ سنت قادیانی پر عمل کرکے ثواب حاصل کرسکیں یہ ہیں مرزائیوں کے پیشابی اور دستوں میں غرقابی نبی (العیاذ باللہ) 
آنجہانی مرزا قادیانی اور پیشاب
مسلمان… مرزا قادیانی کو روزانہ کتنی بار پیشاب آتا تھا؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’مجھے بعض اوقات سو سودفعہ ایک دن میں پیشاب آتا ہے۔‘‘				          (نسیم دعوت ص۷۴، خزائن ج۱۹ ص۴۳۴)
فائدہ…	مرزا قادیانی کو دن میں سو۱۰۰ بار اور رات میں سو۱۰۰ بار پیشاب آتا یعنی چوبیس۲۴ گھنٹے میں آنجہانی کرشن کو دو سو۱۰۰ بار پیشاب کرنا پڑتا اس کا مطلب یہ ہوا کہ مرزا قادیانی کے دربان ہی پیشاب تھا۔
عاصی بخشے گئے قیامت میں
مرزا کہتا رہا پیشاب پیشاب
ٹوٹے ہوئے لوٹے کی طرح مرزاقادیانی سے پیشاب بہتا رہتا تھا۔ جو شخص افیون، بھنگ، دھتورا وغیرہ استعمال کرے اور اس سے ہر وقت پیشاب اور دست بھی بہتے رہتے ہوں وہ بھنگی، افیونی، پیشابی اور معجون مرکب متنبی تو ہوسکتا ہے مگر خدا کا نبی اور مہدی ہرگز نہیں ہوسکتا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 عالمگیر نبوت حضرت مولانا سید محمد ہاشمؒ صاحب شمسی 13 1
4 قادیانی مسئلہ اور اس کا نیا اور پیچیدہ تر مرحلہ جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ 81 1
5 مرزا کی کہانی اس کی اپنی زبانی جناب امان اﷲ صاحبؒ 99 1
6 قادیانی دجل جناب عبدالرحیم عاجز صاحبؒ امرتسری 131 1
7 مرزائیوں کے خطرناک ارادے حضرت مولانا عبدالرحیم صاحبؒ ڈیروی 135 1
8 مرزائیوں کا اصلی چہرہ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 157 1
9 مرزائیوں کی خوفناک سیاسی چالیں ؍؍ ؍؍ ؍؍ 171 1
10 مطالبۂ حق حضرت مولانا بہاء الحق صاحبؒ قاسمی 183 1
11 گستاخ مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 207 1
12 مرزائی لٹریچر میں توہین انبیاء وصلحاء ؍؍ ؍؍ 215 1
13 غذائے مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 225 1
14 ابن مریم زندہ ہیں حق کی قسم جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحبؒ 233 1
15 لودھراں شہر میں مرزائیوں کی یلغار اور مسلمانان لودھراں کی فریاد حضرت مولانا محمد موسیٰ صاحبؒ 251 1
16 فرقہ غلام احمدی (مرزائیت) کی حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 255 1
17 مقام محمدیت اور دجل مرزائیت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 263 1
18 خاتم الانبیاء کی عدالت میں مرزاغلام احمد کو سزا اور حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 267 1
19 آنجہانی مرزاقادیانی، کرشن تھا یا دجال؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 319 1
20 آنجہانی مرزاقادیانی، مرد تھا عورت؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 323 1
21 مرزائیوں کی شکست فاش کا دلچسپ نظارہ، ربوہ کے نزدیک ایک مناظرہ مسلمانان ڈاور 327 1
22 اقبال اور قادیانی حضرت مولانا نعیم آسی صاحبؒ 335 1
23 قادیانی مسئلہ آئینی ترمیم کے مطابق قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے ؍؍ ؍؍ ؍؍ 431 1
24 اسلامیہ پاکٹ بک جناب حاجی محمد محمد مسلم صاحبؒ دیوبندی 439 1
25 حقیقت مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 589 1
26 ختم نبوت 18 3
27 قرآن اور ختم نبوت 18 3
31 احادیث شریفہ 70 3
32 ختم نبوت اور اجماع امت 77 3
33 اجماع صحابہؓ 79 3
35 بہائی چشمہ زندقہ سے سیرابی 108 5
36 خرمن مہدویہ سے خوشہ چینی 110 5
37 مراقی نبی کے تناقض کے چند حوالہ جات 123 5
38 تناقض ہی تناقض 126 5
39 خصوصی کاموں کے لئے صرف پنج سالہ اور نسلی احمدی مخصوص ہیں 137 7
40 مرزا بشیر الدین محمود اپنی خلافت کو نبوت کا تتمہ سمجھتے ہیں 138 7
41 حکومت کے تمام محکموں میں گھس جانے کا حکم 140 7
42 مرزائیوں کو ۱۵،۱۶؍ جنوری تک ایک پلین اور واضح پروگرام پیش کرنے کا حکم 141 7
43 ۱۹۵۲ء مسلمانان پاکستان کے لئے سخت صبر آزما ہے 143 7
44 ۱۹۵۲ء اور فریضہ تبلیغ 143 7
45 ہمارے سفارت خانے اور مرزائی 144 7
46 مرزائی حکومت کے کوائف 145 7
47 مرزائیوں کا دارالخلافہ 145 7
48 سرکاری ملازمت کے پردہ میں تبلیغ مرزائیت 148 7
49 روئے زمین پر مرزائی تسلط کے خواب 153 7
50 ساری دنیا کو مرزائی بنانے کا حوصلہ 154 7
51 انگلستان پر قبضہ کرنے کا تفاول 155 7
52 شیخ چلی کے سے منصوبے 155 7
53 مرزائیوں کی طرف سے مسلمان علماء کو قتل کی دھمکی 156 7
54 مسلمانوں کا اسلام اور، مرزائیوں کا اور؟ 186 10
55 مرزاقادیانی آنجہانی کے فرشتے 191 10
56 مرزائی بحیثیت ایک مستقل قوم کے 193 10
57 اصول وعقائد کے بعد نام بھی الگ 194 10
58 مرزامحمود کا مطالبہ ہمیں اقلیت قرار دیا جائے 198 10
59 مرزاقادیانی کا دعویٰ نبوت ورسالت 203 10
60 آنجہانی مرزا قادیانی اور دین کی جڑیں 268 18
61 مسلمان اور قادیانی کی گفتگو 269 18
62 بزرگ رہنما 317 18
63 قادیانیت 339 22
64 قادیانیت اور اقبال 349 22
65 قادیانیت، یہودیت کی طرف رجوع ہے؟ 353 64
66 قادیانی اور کمیونسٹ 357 64
67 قادیانی مسلمان کہلانے پر اصرار کیوں کرتے ہیں؟ 358 64
68 مذہب میں عدم مداخلت کی پالیسی اور ہم 359 64
69 ختم نبوت اور روادار مسلمان 361 64
70 چند شبہات اور ان کا ازالہ 362 64
71 باب اوّل … فلسفہ ختم نبوت 371 22
72 باب دوم … فتنۂ قادیانیت اور مضامین اقبالؒ 378 22
73 باب سوم … فتنہ قادیانیت اور مکاتیب اقبالؒ 410 22
74 محمدی بیگم کے نکاح کے متعلق چند افتراء 456 24
75 توہین انبیاء علیہم السلام کا اقراری بیان 459 24
76 اشتہار نصرت دین وقطع تعلق از اقارب مخالف دین 464 24
77 تازیانۂ عبرت 478 24
78 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 510 24
79 اشتہار بغرض استعانت واستظہاراز انصار دین محمد مختار صلی اﷲ علیہ وعلیٰ الابرار 512 24
80 ایفائے عہد اور حصول زر 514 24
81 مرزا قادیانی کا توکل علی اﷲ، تزکیہ باطن اور نفس کشی 519 24
82 ثبوت حیات مسیح علیہ السلام از احادیث نبویہ 536 24
83 مرزا قادیانی کے اخلاق 538 24
84 قرآن واحادیث پر مرزا قادیانی کا ایمان 546 24
85 مرزاقادیانی کا قرآنی آیات سے تحریف 555 24
86 مرزا غلام احمد قادیانی کے بلند بانگ دعوے 557 24
87 محمد رسول اﷲﷺ سے بھی آگے جانے کا امکان 560 24
88 مرزائیت اور عیسائیت! 563 24
89 مرزا غلام احمد قادیانی کے اعمال وکردار 567 24
Flag Counter