کہ آنحضرتﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا تو میں اسے کہوں گا کہ تو جھوٹا ہے۔ کذاب ہے۔‘‘
(انوار خلافت ص۶۵)
تمام مسلمان حرامزادے ہیں
’’جو (مسلمان ہماری پیشین گوئی آتھم کی تصدیق کر کے) ہماری فتح کاقائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں۔‘‘
(انوار الاسلام ص۳۱، خزائن ج۰ ص۳۱)
تمام اہل اسلام کافر خاج از دائرہ اسلام ہیں
’’کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے۔ خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔‘‘ (آئینہ صداقت ص۳۵)
کسی مسلمان کے پیچھے نماز جائز نہیں ’’ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم غیراحمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں اور ان کے پیچھے نماز نہ پڑھیں۔‘‘ (انوار خلافت ص۹۰)
مسلمانوں سے رشتہ وناطہ جائز نہیں
’’حضرت مسیح موعود کا زبردست حکم ہے کہ کوئی احمدی غیراحمدی کو لڑکی نہ دے۔‘‘
(برکات خلافت ص۷۵)
غیراحمدی کے بچے کا بھی جنازہ مت پڑھو
’’پس غیراحمدی کا بچہ بھی غیراحمدی ہی ہوا۔ اس لئے اس کا جنازہ بھی نہیںپڑھنا چاہئے۔‘‘ (انوار خلافت ص۹۳)
مخالفین کو موت کے گھاٹ اتارنا
’’اب زمانہ بدل گیا ہے۔ دیکھو پہلے مسیح جو آیا تھا اسے دشمنوں نے صلیب پر چڑھایا۔ مگر اب مسیح اس لئے آیا کہ اپنے مخالفین کو موت کے گھاٹ اتارے۔‘‘ (عرفان الٰہی ص۹۴،۹۵)
مخالفین کو سولی پر لٹکانا
’’خداتعالیٰ نے آپ (مرزاغلام احمد قادیانی) کا نام عیسیٰ رکھا ہے۔ تاکہ پہلے عیسیٰ علیہ السلام کو تو یہودیوں نے سولی پر لٹکایا تھا۔ مگر آپ اس زمانہ کے یہودی صفت لوگوں کو سولی پر لٹکائیں۔‘‘ (تقدیر الٰہی ص۲۹)