Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 34

439 - 529
جماعت تیار کرنے کے بعد نبی کا کام ختم ہو جاتا ہے۔ چنانچہ تاریخ بتاتی ہے کہ انبیاء علیہم السلام عموماً اس کام کی تکمیل کے بعد دنیا سے اٹھالئے گئے۔
	یہاں بحث یہ ہے کہ خاتم النبیین محمد مصطفیﷺ کے بعد کسی نبی کی بعثت کی ضرورت ہے یا نہیں؟ اوپر کی سطروں میں ہم نے ایک عام اصول بیان کیا ہے۔ اسے اس خاص اور جزئی مسئلہ پر منطبق کیجئے۔ آفتاب نصف النہار کی طرح یہ بات واضح ہو جائے گی کہ محمد عربیﷺ کے بعد قیامت تک کسی نبی کی بعثت کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
	ہمارے نبی کریمﷺ تئیس سال تک اپنے وجود مسعود اور انفاس قدسیہ سے اس عالم تیرہ وتار کو منور فرماتے رہے۔ اس کے بعد اس عالم دنیا سے عالم آخرت میں اپنے رب کریم کے حضور میں تشریف لے گئے۔ اپنے ترکہ میں تین چیزیں آپ نے چھوڑیں۔ اﷲ کی نورانی کتاب یعنی قرآن کریم، اپنی سنت سنیہ یعنی اپنے اقوال وافعال وتقریرات۱؎، تیسری چیز جماعت صحابہؓ، یعنی ایک لاکھ سے زائد ایسی منور، ربانی اور پاکیزہ شخصیتیں جو براہ راست معلم اعظمﷺ سے مستفید ہوئیں اور ان کے علوم عالیہ کی حامل ومحافظ اور ان کا عملی نمونہ تھیں۔ یہی نہیں بلکہ اس امانت نبویہ کو دوسروں تک پہنچانے کی حریص تھیں۔ قرآن کریم سینوں اور سفینوں میں اس طرح محفوظ رہا کہ اس کا ایک ایک حرف ایک ایک شوشہ آج تک محفوظ ہے اور اس کی حفاظت کے جو اسباب حق تعالیٰ نے مہیا فرمائے ہیں اور جو طریقے مقرر فرمادئیے ہیں۔ انہیں دیکھ کر ہر شخص یقین کرنے پر مجبور ہے کہ اﷲ کا یہ کلام تاقیام قیامت محفوظ اور ہر قسم کی تحریف سے پاک رہے گا۔ اس کی حفاظت ایسی ہوگی کہ معاند سے معاند غیر مسلم بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں کہ قرآن مجید ہر قسم کی تحریف سے پاک رہے گا۔ اس کی حفاظت ایسی ہوگی کہ معاند سے معاند غیر مسلم بھی اس حقیقت کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں۔ قرآن مجید ہر قسم کی تحریف سے مبرّا ہے نہ اس میں کمی ہوئی ہے نہ زیادتی۔ نہ اس کے الفاظ یا آیتوں کی ترتیب میں کوئی فرق پڑا۔ اس کا ایک ایک حرف وہی ہے جو رسول اکرمﷺ پر نازل ہوا تھا اور جو آنحضورﷺ نے قبل از وفات امت کے سپرد فرمایا تھا۔ قرآن مجید کا ایک ایک حرف متواتر ہے۔ سنت کو اگرچہ یہ بات حاصل نہیں مگر مجموعی طور پر سنت بھی متواتر ہے۔ اگرچہ اس کے سب اجزاء متواتر نہیں۔ تاہم یہ یقینی ہے کہ سنت نبوی بھی محفوظ ہے اور تعامل پریس کی قوت اور دیگر اسباب نے اسے قیامت تک کے لئے محفوظ کر دیا ہے۔

	۱؎  تقریرات تقریر کی جمع ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی کام آنحضورﷺ کے سامنے کیاگیا ہو اور آپؐ نے اس سے منع نہ فرمایا ہو۔
	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
3 کفریات مرزا جناب اسرار احمد آزادؒ 7 1
4 فتنۂ مرزائیت حضرت مولانا محمد امیرالزمان کشمیریؒ 113 1
5 مرزا غلام احمد قادیانی کے شیطانی الہامات اور شیطانی تحریریں جناب ڈاکٹر محمد عبداﷲ خان جتوئی ؒ 245 1
6 حیات عیسیٰ ؑاور مرزاقادیانی کا اقرار وانکار ؍؍ ؍؍ 267 1
7 مرزاقادیانی اور غیرمحرم عورتیں ؍؍ ؍؍ 273 1
9 حیات ونزول مسیح ؑاور مرزاقادیانی ؍؍ ؍؍ 279 1
10 مرزا غلام احمد قادیانی کی خطرناک بیماریاں اور عبرتناک موت ؍؍ ؍؍ 283 1
11 مرزائیت سے توبہ ؍؍ ؍؍ 289 1
12 بناسپتی نبی اور اس کے صحابہ کا چال چلن جناب فرزند توحید صاحبؒ 321 1
13 عبرتناک موت ؍؍ ؍؍ 329 1
14 ربوے کا راسپوٹین یا مذہبی آمر ؍؍ ؍؍ 337 1
15 مسخروں کی محفل یا قادیانی انبیاء ؍؍ ؍؍ 343 1
16 حکومت مغربی پاکستان کے پانچ سوال اور ان کا جواب ؍؍ ؍؍ 361 1
17 علامہ اقبالؒ کا پیغام، ملت اسلامیہ کے نام ؍؍ ؍؍ 383 1
18 مرزاقادیانی زندیق اور حکومت برطانیہ ؍؍ ؍؍ 407 1
19 مسئلہ ختم نبوت علم وعقل کی روشنی میں حضرت مولانا محمد اسحق صدیقی ؒ 415 1
21 آخری نبی ؍؍ ؍؍ 519 1
22 باب نمبر:۱ … الہامی عجائبات 18 3
23 باب نمبر:۲ … قرآنی آیات کا مکرر نزول مرزاقادیانی پر 25 3
24 باب نمبر:۳ … اہانت انبیاء علیہم السلام 33 3
25 باب نمبر:۴ … اہانت قرآن (قرآن میں گالیاں) 45 3
26 باب نمبر:۵ … نبوت مرزاقادیانی 46 3
27 باب نمبر:۶ … امرونہی (تجدید وتنسیخ شریعت) 49 3
28 باب نمبر:۷ … انکار نبوت 53 3
29 باب نمبر:۸ … مرزاقادیانی کی کتب الہامی 54 3
30 باب نمبر:۹ … بعض عقائد خصوصی 59 3
31 باب نمبر:۱۰ … انکار معجزات 62 3
32 باب نمبر:۱۱ … چٹکیاں اور گدگدیاں 65 3
33 باب نمبر:۱۲ … مرزا قادیانی کا متضاد کلام 69 3
34 باب نمبر:۱۳ … مرزاقادیانی کے سفید جھوٹ 73 3
35 باب نمبر:۱۴ … مرزاقادیانی کی بدزبانی 73 3
36 باب نمبر:۱۵ … مسیح مریض 79 3
37 باب نمبر:۱۶ … ہلاکت مرزاقادیانی کے دم سے 82 3
38 باب نمبر:۱۷ … مرزاقادیانی کی پیش گوئیاں 88 3
39 باب نمبر:۱۸ … مرزاقادیانی کا انتقال 105 3
40 باب نمبر:۱۹ … خاتمہ سخن 108 3
41 فتنہ مرزائیت اور علمائے امت 115 4
42 تمام مسلمانان عالم کے متعلق قادیانیوں کا عقیدہ 117 4
43 علمائے دیوبند اور فتنہ قادیانیت 118 4
44 کیا مسئلہ ختم نبوت وردقادیانیت مجلس احرار کا خاص مسئلہ ہے 119 4
45 پاکستان میں فتنہ قادیانیت 119 4
46 فتنہ مرزائیت 120 4
47 متوازی نبوت کا مقصد قیام 123 4
48 فتنہ مرزائیت کے متعلق پاک وہند کی دو عظیم المرتبت شخصیتوں کی رائیں 124 4
49 شاعر اسلام علامہ محمد اقبالؒ کا مطالبہ 125 4
50 حضرت مولانا ابوالکلام آزاد کا فیصلہ کن بیان 126 4
51 قرآن اور مرزائیت 127 4
52 ختم نبوت کے دلائل 128 4
53 احادیث متعلقہ ختم النبوت 141 4
54 ان صحابہ کرامؓ کے اسمائے گرامی جو ختم نبوت کے شاہد ہیں 144 4
55 طبقات المحدثین 145 4
56 طبقات المفسرین 145 4
57 حضرات فقہائے کرام 145 4
58 حضرات متکلمین 145 4
59 مرزاغلام احمد قادیانی کے ذاتی حالات 147 4
60 مرزاغلام احمد قادیانی کی مذہبی زندگی کے تفصیلی دو دور 168 4
61 دور اوّل 194 4
62 دوسرا دور انگریزی اطاعت میں 200 4
63 مرزاغلام احمد قادیانی کی سیاسی زندگی کا تیسرا دور 207 4
64 فتاویٰ علمائے اسلام متعلقہ کفر مرزا 236 4
65 کفر مرزا کے متعلق اسلامی ممالک کے فتاوے 241 4
66 مسئلہ ختم نبوت اور مرزائیت 310 11
67 ختم نبوت کے معنی اور تاجدار مدینہﷺ 313 11
68 مسئلہ ختم نبوت اور صحابہ کرامؓ کا کردار 314 11
69 مرزاغلام احمد قادیانی کا پہلا اعتقاد 315 11
70 مرزاقادیانی کا دوسرا اعتقاد 316 11
71 کلمہ طیبہ میںمحمد رسول اﷲ سے مراد مرزاغلام احمد قادیانی 319 11
73 حصہ اوّل … عقیدہ ختم نبوت عقل کی روشنی میں 436 19
74 باب دوم … ختم نبوت کی ضرورت ومصلحت 454 73
75 باب اوّل 436 73
76 حصہ دوم … عقیدہ ختم نبوت نقل کی روشنی میں 471 19
77 باب اوّل 471 76
78 باب دوم … نزول مسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام 489 76
79 عقلی مغالطے 498 19
80 پہلا مغالطہ… آپؐکی امت میں نبی ہوں؟ 498 79
81 دوسرا مغالطہ… تغیرات زمانہ میں نبوت ناگزیر 500 79
82 نقلی مغالطے 508 19
83 پہلا مغالطہ 508 82
84 دوسرا مغالطہ 512 82
85 تیسرا مغالطہ 515 82
Flag Counter