۱۸… ’’برہمن ہوں۔‘‘ (تذکرہ ص۶۵۳)
۱۹… ’’رودرگوپال ہوں۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۱)
۲۰… ’’کرشن ہوں۔‘‘ (لیکچر سیالکوٹ ص۲۳، خزائن ج۲۰ ص۲۲۸)
۲۱… ’’اسرائیلی ہوں یعنی یہودی۔‘‘
۲۲… ’’میں چمکتا ہوا ستارہ ہوں۔‘‘ (تذکرہ ص۲۰)
۲۳… ’’دس لاکھ معجزات ہیں۔‘‘ (نصرۃ الحق ص۵۶، خزائن ج۲۱ ص۷۲)
اور لیجئے مرزاغلام احمد قادیانی کی تہذیب، شرافت اور اخلاق کے بھی چند نمونے ملاحظہ فرمالیجئے۔
بدکار عورتوں کی اولاد
’’کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا ہے اور میری دعوت کی تصدیق کی ہے۔ مگر کنجریوں اور بدکار عورتوں کی اولاد نے مجھے نہیں جانا۔‘‘
(آئینہ کمالات اسلام ص۵۴۷، خزائن ج۵ ص۵۴۷،۵۴۸)
میرا مخالف
’’جو شخص میرا مخالف ہے وہ عیسائی، یہودی، مشرک اور جہنمی ہے۔‘‘
(نزول المسیح ص۴، خزائن ج۱۸ ص۳۸۲)
حرامزادے کی نشانی
’’جو شخص ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو والد الحرام بننے کا شوق ہے۔ حرامزادے کی نشانی یہی ہے۔‘‘ (انوار الاسلام ص۳۰، خزائن ج۹ ص۳۱،۳۲)
جنگلوں کے خنزیر
’’بلا شک ہمارے دشمن بیابانوں کے خنزیر ہوگئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بھی بڑھ گئیں۔‘‘ (نجم الہدیٰ ص۱۰، خزائن ج۱۴ ص۵۳)
یہ بات یقینا آپ کے علم میں ہوگی کہ ترکی، ایران اور مصر میں بناسپتی نبوت قانوناً جرم اور ممنوع ہے اور ان ممالک میں ایسے لوگوںکا داخلہ بھی ممنوع ہے۔ مقام شکر ہے کہ متحدہ عرب جمہوریہ مصر اور افغانستان کے علاوہ دیگر کئی اسلامی ملک ایسے ہیں۔ جہاں کے باغیرت وحمیت