۵۷…
خدا نکلنے کو ہے۔ (تذکرہ ص۵۹۶)
۵۸…
دس دن کے بعد موج دکھاتا ہوں۔ (تذکرہ ص۵۴)
۵۹…
دولت اعلام بذریعہ الہام۔ (تذکرہ ص۷۰۸)
۶۰…
دیکھ میں ایک چھپی ہوئی بات پیش کرتا ہوں۔ (تذکرہ ص۷۴۰)
۶۱…
راز کھل گیا۔ (تذکرہ ص۷۰۹)
۶۲…
رسول اﷲﷺ پناہ گزین ہوئے قلعہ بند میں۔ (تذکرہ ۵۰۶)
۶۳…
کشتی تیار کر جو شخص اس کشتی میں سوار ہوگا وہ غرق ہونے سے نجات پائے گا۔
(تذکرہ ص۱۷۴)
۶۴…
سب مولوی ننگے ہو جائیںگے۔ (تذکرہ ص۲۱۴)
۶۵…
عنقریب ایک اور نکاح تمہیں کرنا پڑے گا۔ (تذکرہ ص۱۹۴)
۶۶…
غلام احمد کی جے۔ (تذکرہ ص۷۲۰)
۶۷…
قیصر ہند کی طرف سے شکریہ۔ (تذکرہ ص۳۴۸)
۶۸…
ہے کرشن رودر گوپال تیری مہما گیتا میں لکھی ہے۔ (تذکرہ ص۳۹۱)
۶۹…
کمترین کا بیڑا غرق۔ (تذکرہ ص۶۷۷)
۷۰…
گورنر جنرل کی پیش گوئیوں کے پورا ہونے کا وقت آگیا ہے۔ (تذکرہ ص۳۵۰)
۷۱…
منہ کالے۔ (تذکرہ ص۷۷۷)
۷۲…
میں تیری عمر کو بڑھا دوںگا۔ (تذکرہ ص۷۳۶)
۷۳…
میں قادیان کو اس قدر وسعت دوںگا کہ لوگ کہیں گے کہ لاہور بھی کبھی ہوتا تھا۔
(تذکرہ ص۸۱۵)
۷۴…
میں نے ارادہ کیا کہ تمہاری ایک اور شادی کروں۔ (تذکرہ ص۳۷)
۷۵…
ہماری قسمت ایتوار۔ (تذکرہ ص۵۲۱)
۷۶…
ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں۔ (تذکرہ ص۵۸۴)
۷۷…
ہم نے تیری صحت کا ٹھیکہ لیا ہے۔ (تذکرہ ص۸۰۳)
۷۸…
یلاش خدا کی ہی نام ہے۔ (تذکرہ ص۳۸۹)