۳۶…
ایک ہفتہ تک ایک بھی نہیں رہے گا۔ (تذکرہ ص۶۹۱)
۳۷…
برہمن اوتار سے مقابلہ کرنا اچھا نہیں۔ (تذکرہ ص۶۱۳،۶۴۹)
۳۸…
بہشتی کمرہ میں نزول ہوگا۔ (تذکرہ ص۷۰۸)
۳۹…
پاک محمد مصطفیٰ (مرزاقادیانی) نبیوں کا سردار۔ (تذکرہ ص۱۰۲،۳۷۲)
۴۰…
پندرہ ماہ میں آتھم ہاویہ میں گرایا جائے گا۔ (تذکرہ ص۲۳۹)
۴۱…
پیٹ پھٹ گیا۔ (تذکرہ ص۶۶۶)
۴۲…
تائی آئی تائی آئی تائی آئی۔ (تذکرہ ص۷۷۸)
۴۳…
تمہارا نام ہے علی باسل۔ (تذکرہ ص۸۲۳)
۴۴…
تو مسیح موعود ہے۔ (تذکرہ ص۲۳۸)
۴۵…
ہندوؤں کے لئے کرشن اور مسلمانوں اور عیسائیوں کے لئے مسیح موعود ہے۔
۴۶…
تیری خوش زندگی کا سامان ہوگیا ہے۔ (تذکرہ ص۶۰۴، ۶۵۲)
۴۷…
تیری عمر کو بڑھادوں گا۔ (تذکرہ ص۷۳۶)
۴۸…
تیری نمازوں سے تیرے کام افضل ہیں۔ (تذکرہ ص۸۰۲)
۴۹…
تیرے لئے میرا نام چمکا۔ (تذکرہ ص۵۵۳، ۶۴۸)
۵۰…
جس سے تو پیار کرتا ہے میں بھی اس سے پیار کروںگا۔ جس سے تو ناراض میں بھی اس سے ناراض رہوں گا۔ (تذکرہ ص۵۹۳)
۵۱…
جو شخص تیری پیروی نہیں کرے گا اور تیری بیعت میں داخل نہیں ہوگا وہ خدا اور رسول خدا (مرزاقادیانی) کی نافرمانی کرنے والا جہنمی ہے۔ (تذکرہ ص۳۴۲، ۳۴۳)
۵۲…
جو کرشن آخری زمانہ میں ظاہر ہونے والا تھا وہ تو ہی ہے۔ آریوں کا بادشاہ۔
(تذکرہ ص۳۹۱)
۵۳…
حسین ٹیپوں کے شر سے بچایا جائے گا۔ (تذکرہ ص۷۶۷)
۵۴…
خدا خوش ہوگیا۔ (تذکرہ ص۷۲۸)
۵۵…
خدا غمگین ہے۔ (تذکرہ ص۴۴۴)
۵۶…
خدا قادیان میں نازل ہوگا۔ اپنے وعدہ کے موافق۔ (تذکرہ ص۴۵۲)