۷۹…
یہ زمین تیری اور تیرے مریدوں کی ہے۔ (تذکرہ ص۸۰۵)
۸۰…
یہ لعنت بھی وزیرآباد میں برسی ہے۔ (تذکرہ ص۳۲۷)
عربی میں شیطانی الہامات کا ترجمہ
۱…
قادیان سے یزیدی نکال دئیے جائیںگے۔ (تذکریہ ص۱۸۱)
۲…
خدا نے کہا کہ میں خطا بھی کرتا ہوں اور درست بھی۔ (تذکرہ ص۴۷۵،۶۵۴)
۳…
میرا ذکر تاروتو نے میری خدیجہ کو دیکھا۔ (تذکرہ ص۳۸۷)
۴…
خدا نے کہا کہ میں افطار بھی کرتا ہوں اور روزہ بھی رکھتا ہوں۔ (تذکرہ ص۴۳۱،۴۹۷)
۵…
اﷲ وہ ہے جس نے تم کو مسیح ابن مریم بنایا ہے۔ (تذکرہ ص۲۸۲)
۶…
خدا نے کہا کہ تو میرے بیٹے کی مانند ہے۔ (تذکرہ ص۶۳۶)
۷…
تو میری اولاد کی مانند ہے۔ (تذکرہ ص۴۱۲،۴۳۷)
۸…
بے شک تو جس شے کو حکم کرے گا کہ ہو جا تو ہو جائے گی۔ (تذکرہ ص۵۲۵،۶۵۶)
۹…
میرے رب نے میری بیعت کر لی ہے۔ (تذکرہ ص۴۳۶،۴۳۴)
۱۰…
اﷲتعالیٰ تیری تسبیح کرتا ہے۔ (تذکرہ ص۶۴۶،۸۲۱)
۱۱…
تیرا ظہور میرا ظہور ہے۔ (تذکرہ ص۷۰۰)
۱۲…
غثم غثم غثم۔ (تذکرہ ص۳۲۵)
۱۳…
قرت قرت قرت۔ (تذکرہ ص۷۵۴)
۱۴…
تو محبوبوں میں سے ہے۔ (تذکرہ ص۳۸۱)
۱۵…
ہم تیری حمد کرتے ہیں اور تیرے پر درود بھیجتے ہیں۔
(کتاب البریہ ص۸۳، خزائن ج۱۳ ص۱۰۱)
۱۶…
ہوشعنا نعسا۔ (تذکرہ ص۱۰۲،۱۲۰)
۱۷…
میں فوجوں سمیت تیرے پاس آؤں گا۔ (کتاب البریہ ص۸۳، خزائن ج۱۳ ص۱۰۱)
۱۸…
اے مریم (مرزاقادیانی) تو اور تیرا خاوند جنت میں رہو۔ (تذکرہ ص۷۱)
۱۹…
اے آدم (مرزاقادیانی) تو اور تیرا خاوند جنت میں رہو۔ (تذکرہ ص۷۱)
۲۰…
اے احمد تو اور تیرا خاوند جنت میں رہو۔ (تذکرہ ص۷۱)
۲۱…
تو ہمارے نطفہ سے ہے۔ دوسرے فشل سے ہیں۔ (تذکرہ ص۲۸۰)