آنجہانی مرزا قادیانی اور اس کا باپ
مسلمان… کیا مرزا غلام احمد قادیانی کا باپ نماز پڑھتا تھا؟
قادیانی… ’’مرزا سلطان احمد کہتے ہیں کہ ایک بغدادی مولوی صاحب نے دادا صاحب سے کہا کہ مرزا صاحب آپ نماز نہیں پڑھتے۔ دادا نے اپنی کمزوری کا اعتراف کیا جبکہ آپ کی عمر ۷۵ سال تھی۔‘‘ (سیرت المہدی ج۱ ص۲۳۱ بروایت نمبر ۲۲۴)
فائدہ… مرزا قادیانی کا باپ بے نماز، خود مرزا بھنگ نوش افیونی اور دھتورا خور یہ تمام کے تمام جہنم کے مستحق ہوئے جب کہ مرزا قادیانی ہیضہ اور دستوں کی وجہ سے پاخانہ میں مرا۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’استغفار‘‘
مسلمان… اسلام میں مسلمان پر استغفار کرنا لازم ہے کیا مرزا قادیانی نے کبھی استغفار کیا؟
قادیانی… ’’مرزا قادیانی کو استغفار پڑھتے کبھی نہیں سنا گیا۔‘‘ (سیرت المہدی ج۱ صفحہ ۲ بروایت نمبر۱)
فائدہ… مسلمان اس لئے استغفار کرتا ہے تاکہ اللہ تعالیٰ اس کے گناہ معاف فرما دے۔ مگر مرزا قادیانی اور اس کی امت مرتد اور کافر ہے۔ عقائد کفریہ، شرکیہ اور مرتد کے گناہ معاف نہیں ہوتے۔ بدیں وجہ مرزا قادیانی نے کبھی استغفار کا ارادہ ہی نہ کیا۔ جیسا کہ فرعون، شداد، ہامان اور ابو جہل وغیرہ کے دلوں میں کبھی استغفار اور توبہ تک کا خیال ہی نہ آیا اور جہنم رسید ہوئے۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور حج
مسلمان… رئیس قادیان اور مالدار ہوتے ہوئے کیا مرزا قادیانی نے اپنی زندگی میں حج کیا؟
قادیانی… ’’مرزاقادیانی نے اپنی زندگی میں حج نہیں کیا تھا۔‘‘
(سیرت المہدی ج۱ ص۵۰، بروایت نمبر۵۵)
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’اعتکاف‘‘
مسلمان… مسلمان نمازی روزہ دار رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھتا ہے۔ کیا مرزا قادیانی نے اپنی زندگی میں اعتکاف بھی کیا؟
قادیانی… ’’مرزاقادیانی نے اعتکاف نہیں کیا۔‘‘ (سیرت المہدی ج۳ ص۱۱۹، روایت نمبر۶۷۲)
فائدہ… حج اور اعتکاف کا سلسلہ صرف مسلمان کے لئے ہے جو بارگاہ رب العزت سے سابقہ گناہوں کی معافی طلب کرتا اور آئندہ گناہوں سے توبہ کرتا ہے۔ اس کے برعکس مرزا قادیانی اور اس کی جماعت چونکہ مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہے اس لئے خداوند قدوس کی منشاء کیخلاف