آنجہانی مرزا قادیانی اور الہامی حقہ شیطانی
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی کو کبھی حقہ کے متعلق بھی الہام ہوا؟
قادیانی… مرزاقادیانی نے کہا: ’’آج میں نے خواب میں دیکھا کہ مسجد (قادیان) میں دو حصے پڑے ہیں۔‘‘ (تذکرہ ص۸۰۹)
فائدہ… جیسے مرزا قادیانی نبی تھے الہام اور خواب بھی ایسے نظر آتے تھے کہ قادیان کی مساجد میں ہر وقت حقہ، نڑی، تمباکو اور چلم وغیرہ جیسے تبرکات محراب میں مزین رہتے نیز اس کے ساتھ آگ بھی لازماً ہوگی کیونکہ آگ کے بغیر حقہ بے سود تو اس الہام کی برکت سے قادیانیوں کی عبادت گاہوں میں حقہ شریف کی گڑگڑ کی رونق ہوتی ہوگی یا ہونی چاہئے۔ اگر قادیانی مرزا کی اس سنت موکدہ پر عمل پیرا نہ ہوں گے تو پاپ کبیرہ کے مستحق ہوں گے ان کو گنگا جل میں بھی لازماً اشنان کرنا ہوگا۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’بندر‘‘
مسلمان… کیا بندروں کا کھیل اور بے ہودہ قصہ جات مرزا قادیانی کو پسند تھے یا نہ؟
قادیانی… ’’مرزاقادیانی افریقہ کے بندروں اور افریقن لوگوں کے لغو قصے خندہ پیشانی سے سنتے تھے۔‘‘ (سیرت المہدی ج۳ ص۲۱۵، بروایت نمبر۷۹۰)
فائدہ… بندروں والے گداگر لوگ بندروں کو نچانے اور ان کی ناجائز حرکات اور غلط قصہ جات بیان کرکے خود خوش ہوتے ہیں اور لوگوں کو بھی خوش کرکے ان سے بھیک مانگتے ہیں۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے بھی اپنی امت کو بندروں کی طرح نچا کر خوش کیا اور ان سے بھی بہشتی مقرہ کے نام پر کبھی دوسرے قسم کے چندہ وغیرہ وصول کرکے قصر غلاظت وغیرہ بنائے۔ کیا ایسا شخص مہدی ہے یا بندروں والا گداگر؟ امت مرزائیہ کو اپنی عقل سے سوچنا چاہئے۔ اگر عقل نہیں تو علاج کرائیں۔ ورنہ ہوش کے ناخن لیں۔ بصورت دیگر یہ جماعت بندر اور اس کا بانی بندروں والا فقیر۔
’’جیسی روح ویسے فرشتے‘‘
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’ختنہ‘‘
مسلمان… کیا مرزا قادیانی کے دھرم میں ختنہ کرانا ضروری ہے؟