۳۰… ’’سلمان ہوں۔‘‘ (نزول مسیح ص۴۸ حاشیہ، خزائن ج۱۸ ص۴۲۶)
۳۱… ’’مریم کی بیوی ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۲ ص۱۷، خزائن ج۱۷ ص۳۶۴)
۳۲… ’’خاتم الاولیاء ہوں۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص۸، خزائن ج۱۶ ص۷۰)
۳۳… ’’مجدد ہوں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۱۵۴، خزائن ج۳ ص۱۷۹)
۳۴… ’’مسیح موعود ہوں۔‘‘ (ازالہ اوہام ص۳۹۱، خزائن ج۳ ص۱۲۲)
۳۵… ’’مہدی ہوں۔‘‘ (تذکرہ الشہادتین ص۲، خزائن ج۲۰ ص۴)
۳۶… ’’امام زماں ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۹، خزائن ج۲۲ ص۸۲)
۳۷… ’’خلیفہ آخر الزماں ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۷۹، خزائن ج۲۲ ص۷۰۵)
۳۸… ’’جبرائیل ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۸۶، خزائن ج۲۲ ص۷۱۴)
۳۹… ’’میکائیل ہوں۔‘‘ (اربعین نمبر۳ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳)
۴۰… ’’خدا کی چادر میں ہوں۔‘‘ (نزول مسیح ص۱۰۱، خزائن ج۱۸ ص۴۷۹)
۴۱… ’’آریوں کا بادشاہ ہوں۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۲)
۴۲… ’’کرشن ہوں۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۱)
۴۳… ’’ہندوؤں کا اوتار ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۱۳۱ حاشیہ، خزائن ج۱۷ ص۳۱۷ حاشیہ)
۴۴… ’’رودرگوپال ہوں۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۱۳۱ حاشیہ، خزائن ج۱۷ ص۳۱۷)
۴۵… ’’برہمن اوتار ہوں۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۹۷، خزائن ج۲۲ ص۱۰۱)
نوٹ: اگر کوئی مرزائی یہ ثابت کر دے کہ یہ حوالہ جات مرزاقادیانی کی کتب سے نہیں ہیں تو فی حوالہ یک صد روپیہ انعام۔