M
نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم!
برادران اسلام اور ناظرین کرام! ہماری محترم حکومت پاکستان نے جب سے قادیانیوںکو غیرمسلم، مرتد اور کافرقرار دے کر دائرہ اسلام سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اسی روز سے ہی یہ مرزائی حکومت پاکستان اور مسلمانان عالم کے خلاف ہر وقت غلط پروپیگنڈہ اور سازشوں میں پہلے سے زیادہ مشغول ہیں اور شب وروز اشتعال انگیزی، فتنہ وفساد وغیرہ ان کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے۔ جیسا کہ بیرون ملک اسرائیل وغیرہ اور پاکستان کے تقریباً تمام شہروں میں ان کی شرارتیں وغیرہ اخبارات وغیرہ سے ظاہر ہیں اور اسی طرح لودھراں شہر کو بھی ان لوگوں نے اپنا قادیانی مرکز بنادیا ہے۔ خاص طور پر سرکاری دفاتر تو ان کے تبلیغی اڈے ہیں۔ بلکہ تمام قادیانی منصوبے اور مشورے وغیرہ بھی ان سرکاری دفاتر ہی میں طے ہوتے ہیں اور یہ قادیانی افسران اپنے مسلمان ملازمین کو ہر وقت پریشان اور تنگ کرتے رہتے ہیں۔
اس پمفلٹ میں ان سرکاری محکموں کی تفصیل درج کی گئی ہے۔ جن میں مرزائی متعین ہیں اور اپنے مذہب کا پرچار کرتے ہیں۔
مرزائیت مارکیٹ کمیٹی ومحکمہ زراعت میں
۱… قادیانی منظور احمد شریف ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی لودھراں جو کہ محکمہ زراعت کا انچارج بھی ہے۔ صبح سے شام تک اپنے سرکاری دفتر میں خود مرزائیت کی تبلیغ کرتا ہے۔ جس کے ساتھ لودھراں، دنیاپور کا مرزائی اور قادیانی مربی بھی شریک ہوتا ہے۔ ان کی اس تبلیغ مرزائیت اور خلاف اسلام پروپیگنڈہ سے مسلمان ملازمین کے خصوصاً اور دوسرے مسلمانوں کے عموماً مذہبی عقائد مجروح ہوتے ہیں۔
اسی منظور احمد شریف نے اپنے ہم عقیدہ خلیل احمد قادیانی کا تبادلہ دنیاپور سے رکوا کر قادربخش صاحب انسپکٹر کو دنیاپور بھیج دیا۔ کیونکہ قادر بخش مسلمان ہے اور اسی منظور احمد شریف نے