۲۲/۱… اسلامیہ پاکٹ بک:
۲۳/۲… حقیقت مرزا: یہ دونوں کتابیں احتساب قادیانیت کی جلد نمبر۴۴ میں شامل اشاعت ہیں۔ خلاصہ یہ کہ اس جلد میں:
۱… حضرت مولانا محمد ہاشم صاحب کی ۱ کتاب
۲… جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا ۱ رسالہ
۳… جناب امان اﷲ صاحب کا ۱ رسالہ
۴… جناب عبدالرحیم عاجزصاحب کا ۱ رسالہ
۵… حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب ڈیروی کے ۳ رسائل
۶… حضرت مولانا بہاء الحق صاحب قاسمی کے ۴ رسائل
۷… جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحب کا ۱ کتابچہ۸… حضرت مولانا محمد موسیٰ صاحب لودھراں کے ۶ رسائل
۹… مسلمانان ڈاور کا ۱ رسالہ
۱۰… حضرت مولانا محمد نعیم آسی صاحب سیالکوٹ کے ۲ رسائل
۱۱… جناب حاجی محمد مسلم صاحب دیوبندی کی ۲ کتب
…………………
گویا گیارہ حضرات کے کل ۲۳ رسائل وکتب
اس جلد میں شامل ہیں۔ اگلی جلد کی آمد تک کے لئے دعاؤں کی درخواست کے ساتھ اجازت۔
محتاج دعائ: فقیر اﷲ وسایا!
۲۱؍جمادی الاوّل ۱۴۳۳ھ، بمطابق۱۴؍اپریل ۲۰۱۲ء