قادیانیت کے خلاف رسائل برابر شائع کرتے رہے۔ ایسی دھن ان پر سوار تھی۔ جس سے قادیانیت اور حکومت چلاّ اٹھی۔ جیسا کہ ’’حکومت مغربی پاکستان کے پانچ سوال اور ان کا جواب‘‘ کے مطالعہ سے آپ پر واضح ہو گا۔
ژ… حضرت مولانا محمد اسحق صدیقی،ؒ سندیلوی، ندوی کے اس جلد میں دورسائل شامل اشاعت ہیں۔
۱۶/۱… مسئلہ ختم نبوت علم وعقل کی روشنی میں:
۱۷/۲… آخری نبی:
مولانا محمد اسحق صدیقیؒ سندیلوی، ندوی بہت فاضل آدمی تھے۔ جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن میں مدرس رہے۔ ان کے ۲ رسائل اس جلد میں شامل ہیں۔
خلاصہ: یہ کہ اس جلد میں:
۱… جناب اسرار احمد آزاد کا ۱ رسالہ
۲… حضرت مولانا امیرالزمان کشمیری ؒ کا ۱ رسالہ
۳… ڈاکٹر محمد عبداﷲ خان اختر جتوئی ؒ کے ۶ رسائل
۴… جناب فرزند توحید صاحبؒ کے ۷ رسائل
۵… مولانا محمد اسحق صدیقی ؒ کے ۲ رسائل
ٹوٹل ۱۷ رسائل
اس جلد میں شامل ہیں۔ اگلی جلد کی آمد تک کے لئے اجازت چاہتا ہوں۔
محتاج دعائ: فقیر اﷲ وسایا!
۴؍ذوالحجہ ۱۴۳۱ھ بمطابق ۱۱؍نومبر ۲۰۱۰ء