قادیانی ٹیچر نے ان کو قادیان بھیج دیا تو اس دوران قادیانی ہوگئے۔ پھر قادیان میں ہی شادی ہوئی۔ کئی ممالک میں قادیانیت کے مبلغ کے طور پر کام کیا۔ اﷲ تعالیٰ نے دستگیری فرمائی تو مسلمان ہوگئے۔ انہوں نے یہ رسالہ تحریر کیا۔
۴/۲… حیات عیسیٰ علیہ السلام اور مرزاقادیانی کا اقرار وانکار:
۵/۳… مرزاقادیانی اور غیرمحرم عورتیں:
۶/۴… حیات ونزول مسیح علیہ السلام اور مرزاقادیانی:
۷/۵… مرزاقادیانی کی خطرناک بیماریاں اور عبرتناک موت:
۸/۶… مرزائیت سے توبہ:
یہ تمام رسالے جناب ڈاکٹر عبداﷲ خان اختر جتوئی مرحوم کے مرتب کردہ ہیں اور اس جلد میں شامل اشاعت ہیں۔
ژ… جناب فرزند توحید صاحبؒ کے اس جلد میں سات رسائل شامل ہیں۔
۹/۱… بناسپتی نبی اور اس کے صحابہ کا چال چلن:
۱۰/۲… عبرتناک موت:
۱۱/۳… ربوے کا راسپوٹین یا مذہبی آمر:
۱۲/۴… مسخروں کی محفل یا قادیانی انبیائ:
۱۳/۵…حکومت مغربی پاکستان کے پانچ سوال اور ان کا جواب:
۱۴/۶…علامہ اقبالؒ کا پیغام، ملت اسلامیہ کے نام:
۱۵/۷…مرزاغلام احمد قادیانی زندیق اور حکومت برطانیہ:
جناب فرزند توحیدؒ خوب آدمی تھے۔ زندگی بھر اپنے اور دوسرے حضرات کے