بسم اﷲ الرحمن الرحیم!
پیش لفظ
مرزاغلام احمد قادیانی چونکہ شیطانی نبی تھا اور شیطان نے اس کو مبعوث کیا تھا۔ اس لئے اس کے الہام شیطانی تھے اور تحریریں بھی شیطانی تھیں۔ اس لئے مختصر طور پر اس کی اپنی کتابوں میں سے مندرجہ ذیل الہامات اور تحریریں نقل کی ہیں جو ہر ایک مسلمان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہیں۔
شیطانی الہامات
۱…
تو مجھ سے ہے اور میں تجھ سے ہوں۔ (تذکرہ ص۴۳۶،۵۱۷)
۲…
تو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید۔ (تذکرہ ص۳۸۱)
۳…
خدا عرش سے تیری تعریف کرتا ہے۔ (تذکرہ ص۴۸، ۲۴۵)
۴…
تو اس (خدا) سے نکلا ہے۔ (تذکرہ ص۳۱۶)
۵…
تو جہاں کا نور ہے۔ (تذکرہ ص۳۱۶)
۶…
تو خدا کا وقار ہے۔ (تذکرہ ص۳۱۶)
۷…
میرا لوٹا ہوا مال تجھے ملے گا۔ (تذکرہ ص۳۱۶)
۸…
ہم تیری تعریف کرتے ہیں اور تجھ پر درود بھیجتے ہیں۔
۹…
تیرے ساتھ ہوں جہاں تو ہے۔ (تذکرہ ص۴۳۶،۵۱۷)
۱۰…
جس طرف تیرا منہ اس طرف خدا کا منہ۔
۱۱…
تیرا ہاتھ میرا ہاتھ۔ (تذکرہ ص۱۷۴)
۱۲…
تو بہادر ہے۔
۱۳…
میں نے ارادہ کیا کہ اپنا جانشین بناؤں۔ میں نے آدم کو پیدا کیا ہے تجھے پیدا کیا۔
(تذکرہ ص۲۱۵)
۱۴…
آواہن خدا تیرے اندر اتر آیا۔ (تذکرہ ص۳۰۴،۳۸۴)
۱۵…
اس کو خدا نے قادیان کے قریب نازل کیا۔ (تذکرہ ص۷۶، ۲۷۸)
۱۶…
تیرا بھید میرا بھید ہے (تذکرہ ص۹۸، ۲۵۰)