’’کلُّ محدثۃٍ بدعۃٌ، وکلُّ بدعۃٍ ضلالۃٌ وکل ضلالۃ في النار‘‘۔ (الحدیث)
انگوٹھے چومنے
سے متعلق
بعض فقہائِ احناف ؒکی ایک عبارت کی تحقیق
حاشیۃ ابن عابدین، حاشیۃالطحطاوی اور حاشیہ تفسیر جلالین
میں تقبیل الابہامین کے استحباب کے قول کی توضیح و تحقیق اور ان کے مستدلات کی حیثیت پر ایک تحقیقی بحث اور اکابرین ِ امت کے فتاویٰ جات
پسند فرمودہ
حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان صاحب زید مجدہم
صدر وفاق المدارس العربیہ ومہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی
تحقیق وجمع
مفتی محمد راشد ڈَسکوی عفااللہ عنہ
رفیق شعبہ تصنیف وتالیف واستاذ جامعہ فاروقیہ کراچی