Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 34

114 - 529
بشارت
	۲۳؍رمضان المبارک ۱۳۷۱ھ بعد از نماز صبح قریب سات بجے فاروقی مسجد کے حجرے میں سورہا تھا کہ یکایک خواب ہی میں یہ معلوم کر کے رونا شروع کیا (کہ میں سرکار مدینہﷺ کی مبارک مجلس میں ہوں) کہ یارسول اﷲ فتنہ مرزائیت حد سے بڑھ گیا ہے۔ یا رسول اﷲ اس سے بچائیے۔ سرور کائنات علیہ افضل الصلوٰۃ نے ارشاد فرمایا کہ: ’’رضیت باﷲ ربا وبالاسلام دیناً وبحمد نبیاً‘‘
	پھر بیدار ہوگیا۔ ان ایام میں احقر کتاب ہذا کی ترتیب وتالیف میں مصروف تھا۔ اس خواب کی یہی تعبیر ذہن میں آئی کہ اس ناچیز تالیف پر ختم المرسلینﷺ کی نظر کرم ہے۔
چہ وصف کند سعدی ناتمام
علیک الصلوٰۃ اے نبی والسلام
تقریظ
	’’فخر الاماثل فقید المثال مفسر قرآن الحاج حضرت مولانا احتشام الحق مدظلہ مہتمم دارالعلوم الاسلامیہ حیدرآباد سندھ‘‘
	’’نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ النبی الکریم الذی لا نبی بعدہ‘‘
	مولانا محمد امیر الزماں صاحب کشمیری کی بروقت تالیف ’’فتنہ مرزائیت‘‘ اس وقت میرے سامنے ہے اور کہیں کہیں سے بغور میں نے مطالعہ بھی کیا۔ دل کی گہرائیوں سے دعا نکلی کہ اﷲ تعالیٰ اس بروقت اور ضروری خدمت کو حسن قبول عطا فرمائے۔ آمین!
	مولانا موصوف نے اس فتنۂ مرزائیت کے مذہبی وسیاسی نتائج کا بہت صحیح احساس فرمایا اور اجرائے نبوت کے باطل عقیدہ کی مختلف عنوانات سے تردید فرمائی ہے اور اسلام کی صحیح ترجمانی کرتے ہوئے ختم نبوت کے عقیدہ کی بہترین وضاحت فرمائی ہے۔ مجھے امید ہے کہ عوام وخوص اس رسالہ سے استفادہ کریں گے اور دوسروں تک ان خیالات کو پہنچانے کی سعی بلیغ کریں گے۔ 
	آخر میں پھر مولانا کی اس کوشش کے لئے حسن قبول کی دعاء کرتا ہوں۔
					بندہ احتشام الحق تھانوی
					   جیکب لائن کراچی
					مورخہ ۷؍جولائی ۱۹۵۲ء

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
3 کفریات مرزا جناب اسرار احمد آزادؒ 7 1
4 فتنۂ مرزائیت حضرت مولانا محمد امیرالزمان کشمیریؒ 113 1
5 مرزا غلام احمد قادیانی کے شیطانی الہامات اور شیطانی تحریریں جناب ڈاکٹر محمد عبداﷲ خان جتوئی ؒ 245 1
6 حیات عیسیٰ ؑاور مرزاقادیانی کا اقرار وانکار ؍؍ ؍؍ 267 1
7 مرزاقادیانی اور غیرمحرم عورتیں ؍؍ ؍؍ 273 1
9 حیات ونزول مسیح ؑاور مرزاقادیانی ؍؍ ؍؍ 279 1
10 مرزا غلام احمد قادیانی کی خطرناک بیماریاں اور عبرتناک موت ؍؍ ؍؍ 283 1
11 مرزائیت سے توبہ ؍؍ ؍؍ 289 1
12 بناسپتی نبی اور اس کے صحابہ کا چال چلن جناب فرزند توحید صاحبؒ 321 1
13 عبرتناک موت ؍؍ ؍؍ 329 1
14 ربوے کا راسپوٹین یا مذہبی آمر ؍؍ ؍؍ 337 1
15 مسخروں کی محفل یا قادیانی انبیاء ؍؍ ؍؍ 343 1
16 حکومت مغربی پاکستان کے پانچ سوال اور ان کا جواب ؍؍ ؍؍ 361 1
17 علامہ اقبالؒ کا پیغام، ملت اسلامیہ کے نام ؍؍ ؍؍ 383 1
18 مرزاقادیانی زندیق اور حکومت برطانیہ ؍؍ ؍؍ 407 1
19 مسئلہ ختم نبوت علم وعقل کی روشنی میں حضرت مولانا محمد اسحق صدیقی ؒ 415 1
21 آخری نبی ؍؍ ؍؍ 519 1
22 باب نمبر:۱ … الہامی عجائبات 18 3
23 باب نمبر:۲ … قرآنی آیات کا مکرر نزول مرزاقادیانی پر 25 3
24 باب نمبر:۳ … اہانت انبیاء علیہم السلام 33 3
25 باب نمبر:۴ … اہانت قرآن (قرآن میں گالیاں) 45 3
26 باب نمبر:۵ … نبوت مرزاقادیانی 46 3
27 باب نمبر:۶ … امرونہی (تجدید وتنسیخ شریعت) 49 3
28 باب نمبر:۷ … انکار نبوت 53 3
29 باب نمبر:۸ … مرزاقادیانی کی کتب الہامی 54 3
30 باب نمبر:۹ … بعض عقائد خصوصی 59 3
31 باب نمبر:۱۰ … انکار معجزات 62 3
32 باب نمبر:۱۱ … چٹکیاں اور گدگدیاں 65 3
33 باب نمبر:۱۲ … مرزا قادیانی کا متضاد کلام 69 3
34 باب نمبر:۱۳ … مرزاقادیانی کے سفید جھوٹ 73 3
35 باب نمبر:۱۴ … مرزاقادیانی کی بدزبانی 73 3
36 باب نمبر:۱۵ … مسیح مریض 79 3
37 باب نمبر:۱۶ … ہلاکت مرزاقادیانی کے دم سے 82 3
38 باب نمبر:۱۷ … مرزاقادیانی کی پیش گوئیاں 88 3
39 باب نمبر:۱۸ … مرزاقادیانی کا انتقال 105 3
40 باب نمبر:۱۹ … خاتمہ سخن 108 3
41 فتنہ مرزائیت اور علمائے امت 115 4
42 تمام مسلمانان عالم کے متعلق قادیانیوں کا عقیدہ 117 4
43 علمائے دیوبند اور فتنہ قادیانیت 118 4
44 کیا مسئلہ ختم نبوت وردقادیانیت مجلس احرار کا خاص مسئلہ ہے 119 4
45 پاکستان میں فتنہ قادیانیت 119 4
46 فتنہ مرزائیت 120 4
47 متوازی نبوت کا مقصد قیام 123 4
48 فتنہ مرزائیت کے متعلق پاک وہند کی دو عظیم المرتبت شخصیتوں کی رائیں 124 4
49 شاعر اسلام علامہ محمد اقبالؒ کا مطالبہ 125 4
50 حضرت مولانا ابوالکلام آزاد کا فیصلہ کن بیان 126 4
51 قرآن اور مرزائیت 127 4
52 ختم نبوت کے دلائل 128 4
53 احادیث متعلقہ ختم النبوت 141 4
54 ان صحابہ کرامؓ کے اسمائے گرامی جو ختم نبوت کے شاہد ہیں 144 4
55 طبقات المحدثین 145 4
56 طبقات المفسرین 145 4
57 حضرات فقہائے کرام 145 4
58 حضرات متکلمین 145 4
59 مرزاغلام احمد قادیانی کے ذاتی حالات 147 4
60 مرزاغلام احمد قادیانی کی مذہبی زندگی کے تفصیلی دو دور 168 4
61 دور اوّل 194 4
62 دوسرا دور انگریزی اطاعت میں 200 4
63 مرزاغلام احمد قادیانی کی سیاسی زندگی کا تیسرا دور 207 4
64 فتاویٰ علمائے اسلام متعلقہ کفر مرزا 236 4
65 کفر مرزا کے متعلق اسلامی ممالک کے فتاوے 241 4
66 مسئلہ ختم نبوت اور مرزائیت 310 11
67 ختم نبوت کے معنی اور تاجدار مدینہﷺ 313 11
68 مسئلہ ختم نبوت اور صحابہ کرامؓ کا کردار 314 11
69 مرزاغلام احمد قادیانی کا پہلا اعتقاد 315 11
70 مرزاقادیانی کا دوسرا اعتقاد 316 11
71 کلمہ طیبہ میںمحمد رسول اﷲ سے مراد مرزاغلام احمد قادیانی 319 11
73 حصہ اوّل … عقیدہ ختم نبوت عقل کی روشنی میں 436 19
74 باب دوم … ختم نبوت کی ضرورت ومصلحت 454 73
75 باب اوّل 436 73
76 حصہ دوم … عقیدہ ختم نبوت نقل کی روشنی میں 471 19
77 باب اوّل 471 76
78 باب دوم … نزول مسیح علیہ الصلوٰۃ والسلام 489 76
79 عقلی مغالطے 498 19
80 پہلا مغالطہ… آپؐکی امت میں نبی ہوں؟ 498 79
81 دوسرا مغالطہ… تغیرات زمانہ میں نبوت ناگزیر 500 79
82 نقلی مغالطے 508 19
83 پہلا مغالطہ 508 82
84 دوسرا مغالطہ 512 82
85 تیسرا مغالطہ 515 82
Flag Counter