Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

64 - 113
کرلیں، پھر دونوں صاحبوں کے لیے دعائے تطہیر تألیف و برکتِ اولاد، خوش نصیبی کی فرمائی اور ارشاد فرمایا: جاؤ، آرام کرو۔
مؤلف: اگرداماد کا گھر قریب ہو تو یہ عمل بھی کرنا موجبِ برکت ہے۔ اور جہیز حضرت سیدۃ النساء کا یہ تھا:ـ دوچادر یمانی جو سوسی کے طور پر ہوتی تھیں، دو نہالی جس میں السی کی چھال بھری تھی اور چار گدّے، دوبازو بند چاندی کے اور ایک کملی اور ایک تکیہ اور ایک پیالہ اور ایک چکّی اور ایک مشکیزہ اور پانی رکھنے کا برتن، یعنی گھڑا اور بعض روایتوں میں ایک پلنگ بھی آیا ہے۔ 1
مؤلف: صاحبو!جہیز میں اس امر کا لحاظ رکھنا چاہیے: اوّل اختصار کہ گنجایش سے زیادہ تگ و دو نہ کرے۔ دوم ضرورت کا لحاظ جن چیزوں کی سرِدست ضرورت واقع ہوگی وہ دینا چاہیے۔ سوم اعلان نہ ہو، کیوں کہ یہ تو اپنی اولاد کے ساتھ صلہ رحمی ہے، دوسروںکو دکھلانے کی کیا ضرورت ہے؟ حضور ﷺ  کے فعل سے جواس روایت میں مذکور ہے تینوں امر ثابت ہیں۔ 
اور حضور ﷺ  نے کام اس طرح تقسیم فرمایا کہ باہر کاکام حضرت علی ؓ  کے ذمہ اور گھر کا کام حضرت فاطمہ ؓ  کے ذمہ۔
مؤلف: معلوم نہیں ہندوستان کی شریف زادیوں میں گھر کے کاروبار سے کیوں عار کی جاتی ہے۔ 
پھر حضرت علی ؓ  نے ولیمہ کیا اور ولیمہ میں یہ سامان تھا: ۔َجو چند صاع (ایک صاع نمبری سیر سے ساڑھے تین سیر کے قریب ہوتاہے) اور کچھ خرما اور کچھ مالیدہ۔
مؤلف: پس ولیمہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ بلا تکلف وبلا تفاخر اختصار کے ساتھ جس قدر میسر ہوجائے اپنے خاص لوگوں کو کھلادے۔

نکاحِ ازواج مطہرات: مہر حضرت خدیجہ ؓ  پانچ سو درہم یا اس قیمت کے اونٹ تھے، جو ابوطالب نے اپنے ذمے رکھے۔ اور حضرت اُمّ سلمہ ؓ  کا کوئی برتنے کی چیز تھی جو دس درہم کی تھی۔ اور حضرت جویریہ ؓ  کا چار سو درہم تھے۔ اور حضرت اُمّ حبیبہ ؓ  کا چار سو دینار تھے جو شاہِ حبشہ نے اپنے ذمہ رکھے۔ اور حضرت سودہ ؓ  کا چار سو درہم تھے۔ اور ولیمہ حضرت اُمّ سلمہ ؓ  کا قدرے ۔َجو کا کھانا اور حضرت زینب بنتِ جحش ؓ کے ولیمہ میں ایک بکری ذبح ہوئی تھی اور گوشت روٹی لوگوں کو کھلائی گئی۔ اور حضرت صفیہ ؓ  کاجو جو کچھ صحابہ ؓ  کے پاس حاضر تھا سب جمع کرلیا گیا۔ یہی ولیمہ تھا۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ  کا، خود 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter