Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

106 - 113
لیے حلال مال بھی کم میسر ہوتا ہے۔ کیوں کہ حلال مال اوّل تو اس قدر کس کے پاس ہے، پھر اس کو بے دریغ خرچ کرنا بھی مشکل ہے۔ حرام مال مسجد میںلگانا اور زیادہ وبال ہے۔
غرض اتنی خرابیاں اس میں جمع ہیں۔ اس لیے مساجد کو سادہ اور مستحکم بنانے پر اکتفا کریں، ان سب زوائد کو حذف کردیں۔ جس قدر اس میں خرچ کرنا ہو، مصلحت یہ ہے کہ اوّل اس کی کوئی جائیداد یا دکان وغیرہ خرید کر اس کے مصارف کے لیے وقف کردیں۔ اور بعض لوگوں کا حضرت عثمان ؓ  کے بنائے مسجدِ نبوی اور اس میں ساج وغیرہ کے نقش کرنے کے قصے کو دلیلِ نقلی میںپیش کرنا اور مصلحتِ اعزاز و رفعتِ دین کو دلیلِ عقلی میں پیش کرنا محض ناکافی ہے۔
حضرت عثمان ؓ  نے اس قدر تکلف نہیں فرمایا تھا، نہ ان کی نیت میں تفاخر تھا، نہ مشتبہ مال اس میں لگایا، ان کے قصے پر اپنے فعل کو قیاس کرنا قیاس مع الفارق ہے   ؎
کار پاکاں را قیاس از خود مگیر
گرچہ ماند در نوشتن شیر و شیر
اور دین کا اعزاز و تر۔ّفع ایسے اُمور سے نہیں ہوتا، بلکہ سادگی میں اس کا حسن اور دوبالا ہوجاتا ہے۔
حضرت عمر ؓ  کا ارشاد: نَحْنُ قَوْمٌ أَعَزَّنَا اللّٰہُ بِالإِْسْلَامِ (ہم ایسی قوم ہیں کہ عزت دی ہم کو خدا نے اسلام کے سبب ) آبِ زر سے لکھ کر حرزِ جاں بنانے کے قابل ہے، اور اس کے حاشیہ پر حافظ شیرازی کا شعر چڑھانے کے لائق ہے   ؎
زعشق ناتمامِ ما جمالِ یار مستغنی ست
بآب و رنگ وخال وخط چہ حاجت روئے زیبا را
اسی طرح مساجد بہت پاس پاس بنانا بالخصوص تفاخر و تزاحم کے لیے بھی بالکل دین اور عقل کے خلاف حرکت ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ دین کے کام کو دین کے طور پر کرو، ورنہ ’’نیکی برباد گناہ لازم‘‘ کامضمون ہوجاتاہے۔

خاتمہ: الحمدللہ کہ تیسرے باب کے ساتھ کتاب ہذا بھی اختتام کو پہنچی اور آج ہی کے دن تاریخ چہارم ربیع الثانی ۱۳۱۲ھ اسی ناکارہ کی عمر سے پورا اڑتیسواں سال بھی ختم ہوا یہ مد۔ّ  ت تو جو کہ قریب چہل ہے سعدی  ؒ  کے اس قول کا مصداق ہے   ؎
چہل سال عمرِ عزیزت گزشت
مزاجِ تو از حالِ طفلی نہ گشت
دیکھئے آیندہ کتنی عمر باقی ہے اور کس حالت میں گزرتی ہے۔ یا اللہ! اپنی رحمت کا صدقہ کہ بقیہ عمر کو اس عمر گزشتہ کا مصلح بنا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter