Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

15 - 113
ہاتھ آتا ہے، سو ایک ہی آدمی گنہگار ہوتا ہے، اور ڈور تو بیسیوں کے ہاتھ لگتی ہے، بہت سے آدمی گناہ میں شریک ہوتے ہیں اور باعث ان تمام آدمیوں کے گناہ گار ہونے کے وہی کنکوا اڑانے والے ہیں، تو حسبِ قاعدۂ مذکورہ بالا ان سب کے برابر ان اکیلے اڑانے والوں کو گناہ ہوتاہے۔
۴۔ ہر شخص کی نیت کہ دوسرے کے کنکوے کو کاٹ دوں اور اس کا نقصان کردوں، سو کسی مسلمان کو ضرر پہنچانا حرام ہے۔ اس حرام فعل کی نیت سے دونوں گناہ گار ہوتے ہیں۔
۵۔ نماز سے غافل ہوجانا، جس کو اللہ تعالیٰ نے شراب اور جوئے کے حرام ہونے کی علت فرمائی ہے جیساکہ اوپر مذکور ہوا ہے۔
۶۔ اکثر کوٹھوںپر کھڑے ہوکر کنکوا اڑانا، آس پاس والوں کی بے پردگی ہونا۔
۷۔ بعض اوقات کنکوا چڑھاتے چڑھاتے پیچھے کو ہٹتے جاتے ہیں اور کوٹھے سے نیچے آرہتے ہیں۔1 اس میں صریح اپنی جان کو ہلاکت میں ڈالنا ہے جوکہ آیتِ قرآنی سے حرام ہے۔ اور حدیث میں ہے کہ رسول مقبول ﷺ  نے ایسی چھت پر سونے سے منع فرمایا جس پر آڑ نہ ہو۔2 اس کی وجہ یہی احتمال ہے کہ شاید گرپڑے۔ سبحان اللہ! ہمارے پیغمبر ﷺ  نے ایسی چھت پر سونے سے منع فرما کر ہم پرکس قدر شفقت کی ہے کہ ایسے ایسے احتمالاتِ مضرت سے ہمیں روکا ہے اورہم ان کے احکام کی ایسی بے قدری کریں۔ افسوس ہے صد افسوس!!
۸۔ ایک خرابی خاص اس میں یہ ہے کہ کاغذ جوکہ آلاتِ علم سے ہے اس کی اہانت ہوتی ہے، اورلئی کے آٹے سے بنتی ہے، اس کی بھی اہانت ہوتی ہے۔ اور حدیث میں ہے کہ رسول مقبول ﷺ  نے حضرت عائشہ ؓ سے فرمایا کہ ’’روٹی کا اکرام کیا کرو‘‘۔1 اس سے معلوم ہوا کہ اہانت رزق کی ممنوع ہے۔ اسی طرح علم کے ادب کو کون نہیں جانتا کہ ضروری ہے، اس میں دونوں کی اہانت ہے۔
۹۔ ان سب کھیلوں میںمفت مال ضائع ہوتاہے اور فضول خرچی کا حرام ہونا اوپر قرآن مجید سے ثابت ہوچکا ہے۔

مرغ بازی وغیرہ: اب مرغ بازی وبٹیر بازی کی نسبت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث میں ہے کہ منع فرمایا رسول اللہ ﷺ  نے لڑائی کرانے سے درمیان بہائم کے۔2 اس حکم میں مرغ وبٹیر و تیترو مینڈھے وغیرہ سب آگئے اور واقعی عقل کے بھی خلاف ہے۔ خواہ مخواہ بے زبان جانوروں کو بلا کسی ضرورت ومصلحت کے تکلیف دینا ہے اورکبھی اس میں جوا بھی ہوتاہے، یہ دوسرا گناہ ہوا۔ اور نماز اور ضروری امور سے غفلت ہونا اور تمام تماشائیوں کے گناہ کا باعث بننا یہ مزید برآں ہے، جس 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter