Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

6 - 113
۱۴۴
فصل نہم: دو چار نسخے یاد کرکے علاج شروع کرنا

۱۴۴
فصل دہم: قربانی اور عقیقہ کے گوشت میں حجام وغیرہ کے حق کو ضروری سمجھنا
پہلا باب
ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں، اور اس میں چند فصلیں ہیں:


فصلِ اوّل :من جملہ ان رسوم کے شادی میں ناچ کرانے کی رسم ہے، جس میں یہ قبائح 1  ہیں:
۱۔ نامحرم عورت کو اہلِ مجلس دیکھتے ہیں جو آنکھ کا زنا ہے، اس کے بولنے اور گانے کی آواز سنتے ہیں جو کان کا زنا ہے، اس سے باتیں کرتے ہیں جو زبان کا زنا ہے، اس کی طرف قلب کا میلان2 ہوتاہے جو دل کا زنا ہے، جو زیادہ بے حیا ہیں اس کو ہاتھ بھی لگاتے ہیں جو ہاتھ کا زنا ہے، اس کی طرف چل کر جاتے ہیں جو پاؤں کا زنا ہے، بعض فعلِ بد میں بھی مبتلا ہوجاتے ہیں جو اصل زنا ہے، چناںچہ حدیث شریف میں یہ مضمون صراحۃً3موجود ہے۔4 حدیث میں ہے کہ فرمایا رسولِ مقبول ﷺ  نیـ: ’’بہت لوگوں کو مبتلائے عذاب دیکھا، من جملہ ان کے ایک مقام پر دیکھا کہ ایک غار بشکلِ تنور کے ہے جو اوپر سے تنگ ہے اور نیچے سے فراخ ہے، اس میں آگ بھڑک رہی ہے اور اس میں بہت مرد اور عورتیں ننگی ہیں، جس وقت آگ کا شعلہ بلند ہوتاہے اس کے ساتھ وہ سب اوپر کو آجاتے ہیں اور جب وہ شعلہ نیچے جاتا ہے تو اس کے ساتھ وہ سب بھی نیچے چلے جاتے ہیں، آپ نے حضرت جبرئیل  ؑ  سے پوچھا: یہ کون لوگ ہیں؟ انھوں جواب دیا: ’’یہ زنا کار لوگ ہیں‘‘۔ روایت کیا اس کو بخاری نے۔ 5
اور ایک حدیث میں ہے کہ فرمایا رسولِ مقبول ﷺ  نے: ’’لعنت کرے اللہ تعالیٰ بد نگاہ کرنے والے کو اور جس کی طرف بدنگاہ کی جاوے‘‘۔ یعنی جب وہ بھی اس کا ارادہ وقصد کرے۔ روایت کیا اس کو بیہقی نے۔6

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter