Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

59 - 113
الغرض واقعاتِ مذکورہ ان معاصی سے ۔ُپر ہیں: اسراف، افتخار و نمایش، التزام ِمالا یلزم، تشبّہ بالکفار، سودی قرض یا بلا ضرورت قرض لینا، جبرِ تبرعات، بے پردگی، شرک، فسادِ عقیدہ، نمازوں کا یاجماعت کا قضا ہونا، اعانتِ معصیت، اصرار واستحسان معاصی کا، جن کی مذ۔ّمت قرآن وحدیث میں صاف صاف مذکورہے۔ چنانچہ مختصر۔ًا ذکر ہوتاہے:
ارشاد فرمایا کہ ’’ اسراف مت کرو، بے شک اللہ جل شانہٗ پسند نہیں کرتے اسراف کرنے والوںکو‘‘۔ اور دوسری جگہ فرمایا کہ ’’بے ہودہ اُڑانے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا ناشکرگزار ہے‘‘۔ حدیث میں ہے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ  نے: ’’جو شخص 
دکھلاوے کا کوئی کام کرے، اللہ تعالیٰ اس کو (یعنی اس کی رسوائی کو) دکھلاوے گا۔ اور جو شخص  کہ سنانے کے واسطے کوئی کام کرے، سناوے گا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب قیامت کے روز‘‘۔1 اور حدیث میں ہے کہ ’’اپنی نماز میں شیطان کا حصہ مت بناؤ کہ نماز پڑھ کر داہنی طرف سے پھرنے کو ضروری سمجھنے لگو‘‘۔2
اس سے معلوم ہوا کہ ضروری قرار دینا شیطان کی رضا و خوشی کا باعث ہے۔ محققین نے فرمایا ہے کہ جب مندوبات پر اصرار کرنے کا یہ حال ہے تو مباح پر اصرار کرنے کا کیا حال ہوگا۔ اور میں کہتاہوں کہ اگر معاصی پر اصرار کرے تو کیا حال ہوگا؟ اور حدیث میں ہے کہ لعنت فرمائی رسول اللہ ﷺ  نے سود لینے والے اور دینے والے کو۔3 اور قرض کے باب میں جو تہدیدیں آئی ہیں وہ مشہور ومعروف ہیں۔ وہ بلا ضرورت قرض لینے سے روکنے کے لیے کافی ہیں۔ اور حدیث میں ہے کہ ’’کسی شخص کا مال حلال نہیں بدون اس کی خوش دلی کے‘‘۔ اس سے معلوم ہوا کہ تبرعات میں جبر حرام ہے۔ اور حدیث میں ہے کہ ’’لعنت کرے اللہ تعالیٰ دیکھنے والے کو اور جس کی طرف دیکھا جائے‘‘۔ اس سے بے پردگی کی مذ۔ّمت و حرمت ثابت ہوئی۔
شرک کی مذ۔ّمت کون نہیں جانتا۔ اور حدیث میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ  کے اصحاب کسی عمل کے ترک کرنے کو کفر نہ سمجھتے تھے بجز نماز کے۔4
اورحدیث میں ارشاد فرمایا رسول اللہ ﷺ  نے: ’’قسم ہے اس ذات پاک کی کہ جان میری اس کے قبضہ میں ہے کہ میرا ارادہ یوں ہوا کہ اوّل لکڑیاں جمع کراؤں اورپھر نماز کے لیے اذان کہلواؤں، پھر جولوگ نماز میں حاضر نہیں ہوئے ان کی طرف چلوں اور ان کے گھروں کو جلادوں‘‘۔1
اس سے جماعت میں حاضر نہ ہونے کی کس درجہ سخت وعید معلوم ہوتی ہے۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے کہ ’’ایک دوسرے کی مدد مت کرو گناہ اور ظلم میں‘‘۔ اور حدیث میں ہے کہ ’’جب نیکی کرنے سے تیرا جی خوش ہو اور برا کام کرنے سے جی برا ہو، 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter