Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

58 - 113
کے نام سے اور شیرینی دی جاتی ہے۔ یہ ایسا فرض ضروری ہے کہ گو سودی روپیہ قرض لینا پڑے، مگر یہ قضا نہ ہو، جو صریح تعدیٔ حدود ہے۔
۹۲۔ بعد نکاح کے سال دوسال تک بہو کی روانگی کے وقت کچھ مٹھائی، کچھ نقد اور جوڑے وغیرہ طرفین سے بہو کے ہمراہ کردیے جاتے ہیں۔ اور عزیزوں میں بھی خوب دعوتیں ہوتی ہیں، مگر وہی جرمانہ کی دعوت کہ بدنامی سے بچنے کو یا ناموری و سرخ روئی حاصل کرنے کو سارا بکھیڑا ہوتاہے۔ پھر اس میں معاوضہ ومساوات کا پورا لحاظ ہوتا ہے، بلکہ بعض اوقات خود شکایت و تقاضا کرکے دعوت کھاتے ہیں۔غرض تھوڑے دنوں تک یہ آؤ بھگت سچی یا جھوٹی ہوتی رہتی ہے۔ پھر اس کے بعد ’’کس نمی پرسد کہ بھیا کون ہو؟‘‘ سب خوشیاں منانے والے اور جھوٹی خاطر داری کرنے والے علیحدہ ہوئے، اب جو مصیبت پڑے بھگتو۔ کاش! جس قدر روپیہ بے ہودہ اُڑایا ہے ان دونوں کے لیے اس سے کوئی جائیداد خرید کر دی جاتی یا تجارت کا سلسلہ شروع کردیا جاتا، کس قدر راحت ہوتی۔ ساری خرابی اس التزام مالا یلزم کی ہے۔
۹۳۔ شیرینی طرفین کی برادری میں تقسیم ہوجاتی ہے جس کی بنا وہی رِیاہے اور اگر شیرینی سب کو نہ پہنچے تو اپنے گھر سے منگاکر اس میں ملاؤ، یہ بھی جرمانہ ہے۔
۹۴۔ بعض جگہ کنگنا باندھنے کا بھی دستور ہے جو بوجہ رسمِ کفار ہونے کے منع ہے۔
۹۵۔ بعض جگہ آرسی مصحف کی رسم ہے، اس میں بھی طرح طرح کی رسوائیاں اور فضیحتیاں  ہیں، جو بالکل عقل اور شرع کے خلاف ہیں۔
۹۶۔ بعض جگہ آرایش وآتش بازی کا سامان ہوتاہے، جو سراسر اسراف و افتخارِ حرام ہے۔
۹۷۔ بعض باجے ہندوستانی اور انگریزی ہوتے ہیں۔ معازف1 و مزامیر کاحرام ہونا حدیث میں موجود ہے۔
۹۸۔ بعض جگہ چوتھی کھیلنے کا رواج ہے، جو سراسر بے غیرتی اور بے حیائی اور تشبّہ بالکفار ہے، جیسا اُوپر مفصل مذکور ہوا۔
۹۹۔ بعض جگہ دولہا دُلہن کو لے کر ڈولا سے اُتارتا ہے۔ کس قدر بے غیرتی کی بات ہے۔
۱۰۰۔ بعض تاریخوں اور مہینوں اور سالوں کو مثلاً: اٹھارہ سال کو منحوس کہتے ہیں اور اس میں شادی نہیں کرتے۔ یہ اعتقاد بھی عقل اور شرع کے خلاف ہے۔
یہ ایک سو واقعات ہیں جن میں سے کسی میںایک گناہ، کسی میں دو گناہ، کسی میں چار پانچ اور بعض میں تیس تک مجتمع ہیں۔ اگر اوسط فی واقعہ تین گناہ رکھے جائیں تو واقعاتِ مذکورہ تین سو گناہوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ جس عقد میں تین سو حکمِ شرعی کی مخالفت ہوئی ہو، اس میں خیر وبرکت کا کیا ذکر!

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter