Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

57 - 113
بعض جگہ جوتا چھپانے کی رسم نہیں، مگر اس کا انعام باقی ہے۔ کیا واہیات ہے؟ اس سے بدتر رسم چوتھی کھیلنا ہے جو بعض شہروں میں رائج ہے۔ اس میں جس درجہ بے حیائی وبے غیرتی ہوتی ہے اس کا کچھ پوچھنا نہیں، پھر جن کی عورتیں اس چوتھی کھیلنے میں شریک ہوتی ہیں ان کے شوہر باوجود اطلاع کے انتظام وانسداد نہ کرنے کی وجہ سے د۔ّیوث بنتے ہیں اور مشابہت کفار کی ان سب کے علاوہ ۔
۸۳۔ جب دولہا آتاہے تو وہاں کا نائی اس کے داہنے پیر کا انگوٹھا دھوکر اپنا حق لیتا ہے جو ایک روپیہ کے قریب ہوتا ہے اور باقی کمینوں کا خرچ گھر میں دیتے ہیں، یہ سب شگون التزامِ مالا یلزم ہے، ان سب مواقع میں نائی کا حق سب سے زیادہ سمجھا جاتاہے۔ یہ کفارِ ہند کی رسم کا اتباع ہے۔ ان کے رواج میں چوںکہ نائی کے اختیارات بہت وسیع ہیں اس لیے اس کی بڑی قدر ہے، بے علم مسلمانوں نے اختیارات تو سلب کرلیے، مگر تنخواہ وہی رکھی جو اکثر جگہ محض ناحق لینا دینا ہے اور جہاں کوئی شرعی تاویل بھی نہیں ہوسکتی۔
۸۴۔ دوچار دن کے بعد پھر دولہا والے دلہن کو لے جاتے ہیں، اس کو ’’بہوڑا‘‘ کہتے ہیں، اور اس میں وہی سب رسمیں ہوتی ہیں جو چوتھی میں ہوتی ہیں، جو مکروہات ومعاصی اس میں تھے وہی سب یہاں بھی سمجھ لیے جاویں۔
۸۵۔ اس کے بعد بہو کے باپ کے گھر سے کچھ عورتیں بہو کو لینے کے لیے آتی ہیں اور اپنے ساتھ کھجوریں لاتی ہیں، وہی التزامِ مالا یلزم ہے۔
۸۶۔ وہ کھجوریں ساری برادری میں تقسیم ہوتی ہیں، وہی رِیا ونمود۔
۸۷۔ پھر جب یہاں سے رخصت ہوتی ہے، تو نئی کھجوریں اس کے ساتھ کی جاتی ہیں وہی التزامِ مالا یلزم ہے۔
۸۸۔ اور وہ باپ کے گھر جاکر برادری میں تقسیم ہوتی ہیں، وہی فخرورِیا۔
۸۹۔ اس کے بعد اگر شبِ براء ت اور  محر۔ّم  ہو تو باپ کے گھر ہوگا، یہ پابندی کون سی وحی سے ثابت ہے۔ صرف وجہ اس کی ایک خیالِ جاہلیت ہے کہ محر۔ّم اور شبِ براء ت کو نَعُوْذُبِاللّٰہِ نامبارک سمجھتے ہیں، اس لیے دولہا کے گھر اس کا ہونا نازیبا جانتے ہیں۔
۹۰۔ اور رمضان بھی وہیں ہوگا، قریب عید سواری بھیج کر بہو کو بلاتے ہیں۔ غرض یہ کہ جو تہوار غم اور بھوک اور سوزش کے ہیں۔  محر۔ّم  خود زمانہ حزن کا سمجھا جاتاہے، رمضان میں بھوک اور پیاس کا ہونا ظاہر ہے۔ شبِ براء ت کو عوام جلتا بلتا کہتے ہیں، غرض یہ سب باپ کے حصہ میں، اور عید جو خوشی اور شیرینی کا تہوار ہے وہ شوہر کے گھر ہونا چاہیے۔
۹۱۔ اور وہاں سے دوتین من جنس مثل سو۔ّیاں، چاول، آٹا و میوہ وغیرہ بھیجا جاتاہے اور دولہا دُلہن کا جوڑا مع کچھ نقدی گھی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter