Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

55 - 113
میں سب مل کر کھالیتی ہیں (شاباش)،  یہ سب شگون معلوم ہوتاہے۔
۶۹۔ پھر دولہا والوں کی نائن دلہن والوں کی نائن کاہاتھ دھلواتی ہے اور یہ نائن موافقِ تعلیم  اپنے آقا کے کچھ نقدہاتھ دھلوائی میں دیتی ہے اورکھانا شروع کردیتی ہے، یہ التزامِ ما لا یلزم اور جبر فی التبرع ہے۔
۷۰۔ بوقت کھاناکھانے کے ڈومنیاں گالیاں گاتی ہیں۔ کم بختوں پر خدا کی مار!۔ اور نائن سے نیگ لیتی ہیں۔ ماشاء اللہ ہمارے بھائیوں کی نائن بھی بادشاہوں سے کم نہیں۔ ’’گاہے بدشنامے خلعت بدہند‘‘ مگر گاہے کا فرق ہے، کیوںکہ ان کی قسمت میں ہمیشہ کے لیے یہ دولت لکھی ہے کہ گالیاں کھاؤ اور انعام دو۔ نُعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الْجَہْلِ۔
۷۱۔ جب جہیز کھولا جاتاہے تو ایک جوڑا ساتھ والی نائن کو دیاجاتاہے اور ایک جوڑا سب دھیانیاں آپس میں تقسیم کرلیتی ہیں۔’’چہ خوش مان نہ مان میں تیرا مہمان‘‘۔ اگرکوئی کہے کہ نہیں صاحب! سب مانے ہوئے ہیں، توحضرت مانے ہوئے آپ ہی ہیں۔ کہ نہ ماننے سے نکو بنائے جاویں گے۔ ایسا زبردستی کا ماننا تو وہ بھی مان لیتاہے جس کے چوری ہوئی ہے اور خاموش ہوکر بیٹھ رہتاہے یا کوئی ظالم غصب کرلیتا ہے اور یہ ڈر کے مارے نہیں بولتا، ایسے ماننے سے کسی کا مال نہیں ہوجاتا۔ اسی طرح بعض جگہ یہ بھی دستور ہے کہ جہیز میں بٹوے اورکمر بند اور تلے دانیاں ہوتی ہیں۔ وہ سب دھیانیاں آپس میں تقسیم کرلیتی ہیں اور حصۂ رسد بہو کو بھی دیتی ہیں۔
۷۲۔ شب کا وقت تخلیہ کا ہے جس میں بے حیا عورتیں جھانکتی تانکتی ہیں اورمطابق مضمون حدیث شریف کے داخلِ دائرۂ لعنت ہوتی ہیں۔1
۷۳۔ بوقتِ صبح یہ بے حیائی ہوتی ہے کہ شب خوابی کا بستر چادر وغیرہ دیکھتے ہیں، اس سے بڑھ کر بعض جگہ یہ غضب ہے کہ تمام کنبہ میں نائن کا ہاتھ پھرایاجاتاہے، کسی کا راز معلوم کرنا مطلقاً حرام ہے، بالخصوص ایسی حیا کی بات کی تشہیر، سب جانتے ہیں کہ کس قدر بے غیرتی کی بات ہے۔2 مگر افسوس ہے کہ عین وقت پر کسی کو ناگوار نہیں معلوم ہوتا، اللہ بچاوے!
۷۴۔ بوقتِ شام یعنی درمیان عصرو مغرب بہو کا سرکھولا جاتاہے اور اس وقت ڈومنیاں گاتی جاتی ہیں اور ان کو ایک روپیہ چار آنہ یا پانچ ٹکے مانگ بھرائی اور سر کھلائی کے نام سے دیے جاتے ہیں۔ اس میں بھی التزامِ مالا یلزم اور گانے کی اُجرت کی خرابی موجود ہے۔
۷۵۔ بہو کے آنے سے اگلے دن اس کے عزیز قریب دوچار گاڑیاں اور مٹھائی وغیرہ لے کر آتے ہیں، اس آمد کانام چوتھی ہے۔ اس میں بھی التزام مالا یلزم کی علت لگی ہوئی ہے۔ علاوہ اس کے یہ ماخوذ ہے کفارِ ہندسے، اور تشبّہ بالکفارکا ممنوع ہوناظاہر ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter