Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

45 - 113
اناڑی، یہاں احتمال ضرر کا غالب ہے۔ دوسرے وہاں ضرورت تعلیم و فن کی ہے یہاں بجز مفاخرات کے اورکیاضرورت ہے؟
۱۳۔ دولہا اس شہر کے کسی مشہور ۔ّمتبرک مزار پر جاکر کچھ نقد چڑھاکر شاملِ برات ہوجاتا ہے۔ اس میں جو عقیدہ جاہلوں کا ہے وہ یقینی شرک تک پہنچا ہوا ہے۔ اگرکوئی فہیم اس بد عقیدے سے پاک بھی ہو تب بھی اس رسم سے چوںکہ ان فاسد الاعتقاد لوگوں کے فعل کی تائید و ترویج ہوتی ہے اس لیے سب کو بچنا چاہیے۔
۱۴۔ حجام آرندہ مہندی کو بروقت پہنچانے مہندی کے وہ مقدار انعام دیتا ہے کہ جس مقدار انعام پر دولہا والا اس مقدار خرچ کا اندازہ کرلیتا ہے جو اس فرد کو کمینان میں دینا پڑتاہے، یعنی یہ فرد اس انعام سے آٹھ حصہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ زبردستی کا ٹیکس ہے کہ پہلے سے نوٹس دیا جاتاہے کہ ہم تم سے اتنا روپیہ دلوائیں گے۔ چوںکہ اس طرح  جبراً دلوانا حرام ہے۔ اس لیے اس کی تمہید اور اطلاع کے لیے اصطلاح مقرر کرنا بھی اسی کے حکم میں ہے، کیوںکہ معصیت کا عزم بھی معصیت ہے۔
۱۵۔ کچھ مہندی دلہن کے لگائی جاتی ہے اور باقی تقسیم ہوجاتی ہے۔ یہ دونوں امر بھی خواہ مخواہ التزامِ مالا یلزم ہیں، اس طرح کہ اس کے خلاف کو عیب سمجھتے ہیں۔ پس صریح  تعد۔ّی حدودِ شرعیہ ہے۔
۱۶۔ برات آنے کے دن دلہن کے گھر عورتیں جمع ہوتی ہیں۔ اس مجمع کے ظلمات ونحوستیں اوپر عرض کرچکا ہوں۔
۱۷۔ادھر کام پر پروت تقسیم ہوتے ہیں۔ مثلاً: نائی نے دیگ کے لیے چولہا کھود کر پروت مانگا تو اس کو ایک خوان میں اناج اور اس پر گڑ کی ایک بھیلی رکھ کر دیا جاتاہے۔ اسی طرح ہر ہر خفیف کام پر بھی جرمانہ ہوتاہے۔ خدمت گزاروں کو دینا بہت اچھی بات ہے، مگر اس ڈھونگ کی کوئی ضرورت ہے؟ اس کا جو حق الخدمت سمجھا جائے اس کو ایک دفعہ دے دیا جاوے۔ اس کی بنا بھی وہی تشہیر ہے۔ پس علاہ اس کے اس کو اُجرتِ خدمت تو کہہ نہیں سکتے، کیوںکہ اُجرت کے لیے شرعاً تعینِ مقدار ضروری ہے، اوریہاں ہر گز ایسا تعیّن نہیں ہے کہ پاؤ سیر کا بھی فرق نہ ہونے پائے۔ پس لابد انعام واحسان ہوگا، اس میں اس طرح زبردستی لینا حرام ہے اور جس چیز کا لینا حرام ہے اس کا دینا بھی حرام ہے۔ اور اگر اس کو اُجرت کہا جائے تو بوجہ مجہول ہونے کے اجارۂ فاسد ہے اور اجارہ ٔ فاسدہ حرام ہے۔
۱۸۔ برات پہنچنے پر گاڑیوں کو گھاس دانہ اور مانگے کی گاڑیوں کو گھی اور گڑ بھی دیا جاتاہے۔ اس موقع پر اکثر گاڑی بان ایسا طوفان برپا کرتے ہیں کہ گھر والا بے آبرو ہوجاتاہے اور باعث اس کے وہی برات لانے والے ہوتے ہیں، ظاہر ہے کہ امرِمذموم کا سبب بننا بھی امرِ مذموم ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter