Deobandi Books

اصلاح الرسوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

113 - 113
چاہیے کہ اس رسم کو موقوف کریں اور بلا تعین اور استحقاق مالک کو اختیار ہے جس کو چاہے دے دیا کرے، اسی طرح قربانی میں اور بھی بے احتیاطیاں کرتے ہیں۔
مثلاً: عام رواج ہے کہ گائے، بھینس کابچہ پرورش کے لیے حصہ پردے دیتے ہیں، یعنی زید اپنی گائے کا بچہ عمرو کو یہ شرط کرکے دیتا ہے کہ تم اپنے طورپر اس کی خدمت کرو، کھلاؤ پلاؤ، جب بڑاہوجاوے آدھا ہمارا اور آدھا تمہارا اور یہی اس کا حق الخدمت واُجرتِ پرورش ہے، پس کبھی وہ زید کے پاس رہتا ہے اور وہ اُجرت وقیمت عمرو کو دیتاہے، کبھی بالعکس۔ چوںکہ یہ کسی عقدِ صحیح میں شر۔ًعا داخل نہیں، اس لیے معاملہ حرام ہے ،اور اگر خدمت کرنے والے کے پاس وہ جانور رہا تو اس کی ملک خبیث ہے، پس بعض لوگ ایسا جانور خرید کر اس کی قربانی کیا کرتے ہیں۔ چوںکہ اس صورت میں وہ بملکِ خبیث حاصل ہوگا اس لیے قربانی اس کی مردودہونی چاہیے، لہٰذا اس معاملہ کو بھی ترک کردیویں اور ایسے جانور کی قربانی بھی نہ کریں۔ اور دوسری قسم کی بے احتیاطیاں بھی قربانی میں ہوجاتی ہیں۔ ۔ُعلما سے تحقیق کرکے سب سے احتراز کریں۔ فقط
وَاللّٰہُ تَعَالٰی أَعْلَمْ وَعِلْمُہُ أَتَمَّ وَأَحْکَم
 تَمَّتْ بِالْخَیْرِ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 2 1
3 پہلا باب 6 1
4 فصلِ اوّل 6 3
6 فصلِ دوم 11 3
7 شطرنج وغیرہ کا بیان 12 6
8 کبوتر بازی 13 6
9 کنکوا اڑانا 14 6
10 مرغ بازی وغیرہ 15 6
11 فصلِ سوم 16 3
12 فصلِ چہارم 17 3
13 فصلِ پنجم 18 3
14 فصلِ ششم 19 3
15 فصلِ ہفتم 20 3
16 فصلِ ہشتم 20 3
17 فصلِ نہم 22 3
18 فصلِ دہم 24 3
19 دوسرا باب 26 1
20 فصلِ اوّل 27 19
21 فصلِ دوم 31 19
22 فصلِ سوم 32 19
23 فصلِ چہارم 33 19
24 فصلِ پنجم 35 19
25 فصلِ ششم 37 19
26 ان رسوم میں جن کو اکثر کرنے والے بھی گناہ سمجھتے ہیں اور اس میں چند فصلیں ہیں 6 3
27 ان رسوم میں جن کو عوام مباح سمجھتے ہیں اور اس میں بھی چند فصلیں ہیں 26 19
28 دربیان کیفیتِ ازدواج حضرات بناتِ مقدسات وازواجِ مطہراتِ نبویہ ﷺ 62 25
29 نکاح حضرت فاطمہ زہراء ؓ 62 25
30 نکاحِ ازواج مطہرات 64 25
31 دربیان بعضے احکامِ ضروریہ حجاب متعلق آں 67 25
32 فصلِ ہفتم 70 19
33 فصلِ ہشتم 71 19
34 فصلِ نہم 72 19
35 فصلِ دہم 72 19
36 تیسرا باب 73 1
37 ان رسوم کے بیان میں جن کو عبادت سمجھ کر کیا جاتا ہے اور اس میں چند فصلیں ہیں 73 36
38 فصلِ اوّل 73 36
39 پہلی صورت 73 38
40 دوسری صورت 73 38
41 تیسری صورت 76 38
42 قاعدۂ اوّل 76 41
43 قاعدئہ دوم 77 41
44 قاعدئہ سوم 77 41
45 قاعدئہ چہارم 78 41
46 قاعدئہ پنجم 79 41
47 فصلِ دوم 82 36
48 فصلِ سوم 88 36
49 فصلِ چہارم 94 36
50 اوّل 94 49
51 دوم 94 49
52 سوم 94 49
53 چہارم 95 49
54 پنجم 95 49
55 ششم 96 49
56 ہفتم 96 49
57 ہشتم 98 49
58 نہم 98 49
59 دہم 99 49
60 فصلِ پنجم 99 36
61 اوّل 99 60
62 دوم 99 60
63 سوم 100 60
64 چہارم 100 60
65 پنجم 101 60
66 ششم 102 60
67 ہفتم 102 60
68 فصلِ ششم 102 36
69 فصلِ ہفتم 103 36
70 فصلِ ہشتم 104 36
71 فصلِ نہم 104 36
72 فصلِ دہم 105 36
73 خاتمہ 106 36
74 ضمیمہ اصلاح الرسوم 108 1
75 جس کو طبع ثانی کے وقت مؤلف نے اضافہ کیا، اس میں بھی چند فصلیں ہیں اور ہر فصل میں ایک رسم کا بیان ہے 108 74
76 فصلِ اوّل 108 74
77 فصلِ دوم 109 74
78 فصلِ سوم 109 74
79 فصلِ چہارم 109 74
80 فصلِ پنجم 110 74
81 فصلِ ششم 111 74
82 فصلِ ہفتم 111 74
83 فصلِ ہشتم 112 74
84 فصلِ نہم 112 74
85 فصلِ دہم 112 74
Flag Counter