Deobandi Books

تصوف ایک تعارف

صوف پر چ

9 - 145
الامت عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ وصی اﷲ صاحب نور اﷲ مرقدہٗ کاکلام نقل کرتے ہیں ، اس سے ہمارے موضوع پر خوب روشنی پڑتی ہے ۔ فرماتے ہیں :
	چونکہ ظاہر دین کو اختیار کرنا آسان ہے ، اس لئے اس کو تو اختیار کرلیتے ہیں ، اور باطنی اعمال کا اختیار کرنا اور اخلاق کی اصلاح کرنا چونکہ مشکل معلوم ہوتا ہے ، نفس کو مارنا پڑتا ہے ، اور اس سے اپنے آپ کو قاصر پاتے ہیں ، اسلئے باطن کو ہاتھ ہی نہیں لگاتے ، بلکہ اس کی طرف آتے ہی نہیں ۔
	اس کام کے لئے آدمی کو عالی ہمت اور بلند حوصلہ ہونے کی ضرورت ہے ، دنیا کو حاصل کرلینا اور صرف ظاہری اعمال کو اختیار کرلینا عالی ہمتی نہیں ، بلکہ عالی ہمتی یہ ہے کہ تمام تعلقات غیر ضروریہ کو قطع کرکے اﷲ تعالیٰ سے رشتہ جوڑا جائے ، اور نسبت مع اﷲ حاصل کی جائے ، مگر لوگوں کے لئے تعلقات کا ترک کرنا موت ہے ،ا س لئے نہ اس کو ترک کرتے ہیں ، اور نہ اﷲ تعالیٰ سے تعلق پیدا ہوتا ہے ، یہ لوگ اﷲ تعالیٰ سے تو صبر کرلیتے ہیں ، مگر ان علائق سے صبر نہیں کرپاتے ، إنا ﷲ وإنا إلیہ راجعون ، فیاحسرتا ہ واویلاہ ،( مجموعہ تالیفات مصلح الامت ،ج: ۴، ص: ۱۰۱)
	عزیزمحترم مولانا ضیاء الحق صاحب خیرآبادی سلّمہ کا ارادہ ہوا کہ میری وہ تحریریں ، جو اس موضوع پر ہیں ، انھیں کتابی شکل دے دی جائے ، چنانچہ انھوں نے پانچ مضامین کا یہ مجموعہ مرتب کردیا ہے ۔ اﷲ تعالیٰ اسے نافع بنائیں ، اور مرتب موصوف کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔
					اعجاز احمد اعظمی 
		       ( صدر المدرسین مدرسہ شیخ الاسلام ، شیخوپور ، اعظم گڈھ)
			۲۹؍صفر المظفر ۱۴۲۹؁ھ مطابق ۸؍ مارچ۲۰۰۸؁ء
٭٭٭٭٭


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 عرض مرتب 4 1
7 تقریب 6 1
9 تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت 10 1
10 رات کے عبادت گزار اور دن کے شہ سوار: 13 1
11 متاع گم شدہ 17 1
12 تصوف کیا ہے ؟ 34 1
13 تمہید : 34 12
14 غلط فہمیاں :۔ 36 12
15 تصوف ایک اصطلاحی لفظ :۔ 40 12
16 تصوف کی حقیقت :۔ 41 12
17 اتباع سنت : 43 12
18 خلاصہ :۔ 45 12
19 دین میں تصوف کا مقام :۔ 46 12
20 اصلاح نفس کی اہمیت : 47 12
21 تصوف کے اجزاء :۔ 49 12
22 مقاصد تصوف :۔ 51 12
23 قوت یقین :۔ 53 12
24 مبادی تصوف :۔ 56 12
25 بیعت و صحبت : 57 12
26 صحبت کی تاثیر :۔ 58 12
27 صحبت کی برکت :۔ 59 12
28 ساعت کا مطلب :۔ 60 12
29 بیعت :۔ 61 12
30 بیعت کی ضرورت :۔ 63 12
31 شیخ کامل : 64 12
32 شیخ کامل کی پہچان :۔ 65 12
33 کچھ ضروری اور مفید ہدایات:۔ 66 12
34 شیخ کو سب سے افضل سمجھنا :۔ 66 12
35 ریاضات ومجاہدات :۔ 67 12
36 وسائل و مقاصد کا فرق :۔ 68 12
37 نفس و شیطان کی رخنہ اندازی :۔ 70 12
38 مجاہدے کی اقسام : 72 12
39 مجاہدہ ٔ جسمانی کے ارکان :۔ 73 12
40 اول قلت طعام : 73 39
41 دوسرے قلت منام : 73 39
42 تیسرے قلت کلام : 73 39
43 چوتھے قلت اختلاط مع الانام : 73 39
44 مجاہدہ نفس:۔ 74 12
45 مجاہدہ میں اعتدال :۔ 75 12
46 مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔ 76 12
47 اذکار… اشغال … مراقبات 78 1
48 اذکار :۔ 78 47
49 اشغال :۔ 81 47
50 اشغال کی ضرورت :۔ 83 47
51 مراقبات:۔ 83 47
52 مشارطہ اور محاسبہ :۔ 84 47
53 توابع وثمرات 86 47
54 احوال رفیعہ :۔ 87 47
55 ٍ چند احوال رفیعہ :۔ 89 47
56 الہام : 91 47
57 کشف : 92 47
58 کشف کی قسمیں : 92 47
59 علوم کشفیہ کا درجہ : 93 47
60 علماء مظاہر اور تصوف و سلوک 95 1
61 (۱)حضرت مولانا امیر باز خاں صاحب سہارنپور ی علیہ الرحمہ 130 60
62 (۲)حضرت مولانا محمد اشرف علی سلطان پوری جالندھری 131 60
63 (۳)حضرت مولانا حافظ سید تجمل حسین صاحب دیسنوی علیہ الرحمہ 131 60
64 (۴)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری قدس سرہٗ 131 60
65 (۵) کرنال صوبۂ پنجاب کے قوی النسبت 132 60
66 ضمیمہ(۱) 134 1
67 ضمیمہ(۲) 136 1
68 اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 137 1
69 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 139 1
Flag Counter