Deobandi Books

تصوف ایک تعارف

صوف پر چ

76 - 145
معمولی شفا مطلوب ہے اور دوسرے کو اعلیٰ درجہ کی شفادرکارہے۔
	ٹھیک یہی حال مجاہدات کا ہے، از خود اگر کوئی مجاہدہ اختیار کیا جائے گا تو نقصان کا اندیشہ ہے ، اس کیلئے شیخ و راہبر کی ضرورت ہے،وہ موقع اور ضرورت کے مناسب مجاہدات تجویز کرے گا ۔
	بعض لوگ بزرگوں کے حالات کی کتابیں پڑھتے ہیں ۔ ان میں ان کے بعض مشکل اور سخت مجاہدات منقول ہیں ۔ ان سے انہیں وحشت ہوتی ہے ۔ انہیں خیال کرنا چاہئے کہ ان حضرات سے بہت بڑے بڑے کام لینے تھے ۔ اس لئے ان سے مجاہدات بھی سخت کرائے گئے ۔ ورنہ عام اور معمولی آدمیوں کے سلسلے میں ایسے مجاہدے منقول نہیں ہیں ۔ یہ طبیب کی تجویز ہے اس پر غیر طبیب کو اعتراض کی گنجائش نہیں ہے ۔ 
	اور یہ بھی عجیب ستم ظریفی ہے کہ جن بزرگوں نے یہ مجاہدات کئے ہیں انہوں نے ان کے ذریعے بڑے بڑے کمالات حاصل کئے ۔ انہیں ان پر کوئی ا عتراض نہیں ہوا، لیکن آج کے بالشتیے، جن کو نہ ان مجاہدات کی ہوا لگی ۔ اور نہ انہیں اپنے زور نفس کو ہاتھ لگانے کا کبھی حوصلہ ہوا، انہیں ان مجاہدات پر اعتراض سوجھ رہا ہے ۔ دوستو! اگر تم سے نہیں ہوتا، نہ کرو ، مگر اعتراض تو نہ کرو ۔ 
	یہی حال امراض کے اعتبار سے علاج کا ہے ۔ کبھی مرض شدید ہوتا ہے تو علاج میں بظاہر سختی ہوتی ہے ۔ ناواقف اسے سختی کہتاہے ۔ مگر واقف کار اسے عین شفقت تصور کرتا ہے ۔ آخر ڈاکٹروں کے آپریشن اور چیر پھاڑ کو کون سختی کہتاہے  ۔
	مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔
  حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی کی سوانح حیات ’’تذکرۃ الرشید‘‘ میں حضرت کا ایک ملفوظ ۔ منقول ہے ۔ فرماتے ہیں :
	’’ اخلاق سیئہ بہت سے ہیں مگر اکثر نے دس میں محصور کر دیا ہے ۔ پھر ان دسوں کا خلاصہ تکبر کو بتایا ہے ، اگر یہ دور ہوجائے تو باقی خود دور ہوجاتے ہیں ۔ حضرت جنید


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 عرض مرتب 4 1
7 تقریب 6 1
9 تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت 10 1
10 رات کے عبادت گزار اور دن کے شہ سوار: 13 1
11 متاع گم شدہ 17 1
12 تصوف کیا ہے ؟ 34 1
13 تمہید : 34 12
14 غلط فہمیاں :۔ 36 12
15 تصوف ایک اصطلاحی لفظ :۔ 40 12
16 تصوف کی حقیقت :۔ 41 12
17 اتباع سنت : 43 12
18 خلاصہ :۔ 45 12
19 دین میں تصوف کا مقام :۔ 46 12
20 اصلاح نفس کی اہمیت : 47 12
21 تصوف کے اجزاء :۔ 49 12
22 مقاصد تصوف :۔ 51 12
23 قوت یقین :۔ 53 12
24 مبادی تصوف :۔ 56 12
25 بیعت و صحبت : 57 12
26 صحبت کی تاثیر :۔ 58 12
27 صحبت کی برکت :۔ 59 12
28 ساعت کا مطلب :۔ 60 12
29 بیعت :۔ 61 12
30 بیعت کی ضرورت :۔ 63 12
31 شیخ کامل : 64 12
32 شیخ کامل کی پہچان :۔ 65 12
33 کچھ ضروری اور مفید ہدایات:۔ 66 12
34 شیخ کو سب سے افضل سمجھنا :۔ 66 12
35 ریاضات ومجاہدات :۔ 67 12
36 وسائل و مقاصد کا فرق :۔ 68 12
37 نفس و شیطان کی رخنہ اندازی :۔ 70 12
38 مجاہدے کی اقسام : 72 12
39 مجاہدہ ٔ جسمانی کے ارکان :۔ 73 12
40 اول قلت طعام : 73 39
41 دوسرے قلت منام : 73 39
42 تیسرے قلت کلام : 73 39
43 چوتھے قلت اختلاط مع الانام : 73 39
44 مجاہدہ نفس:۔ 74 12
45 مجاہدہ میں اعتدال :۔ 75 12
46 مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔ 76 12
47 اذکار… اشغال … مراقبات 78 1
48 اذکار :۔ 78 47
49 اشغال :۔ 81 47
50 اشغال کی ضرورت :۔ 83 47
51 مراقبات:۔ 83 47
52 مشارطہ اور محاسبہ :۔ 84 47
53 توابع وثمرات 86 47
54 احوال رفیعہ :۔ 87 47
55 ٍ چند احوال رفیعہ :۔ 89 47
56 الہام : 91 47
57 کشف : 92 47
58 کشف کی قسمیں : 92 47
59 علوم کشفیہ کا درجہ : 93 47
60 علماء مظاہر اور تصوف و سلوک 95 1
61 (۱)حضرت مولانا امیر باز خاں صاحب سہارنپور ی علیہ الرحمہ 130 60
62 (۲)حضرت مولانا محمد اشرف علی سلطان پوری جالندھری 131 60
63 (۳)حضرت مولانا حافظ سید تجمل حسین صاحب دیسنوی علیہ الرحمہ 131 60
64 (۴)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری قدس سرہٗ 131 60
65 (۵) کرنال صوبۂ پنجاب کے قوی النسبت 132 60
66 ضمیمہ(۱) 134 1
67 ضمیمہ(۲) 136 1
68 اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 137 1
69 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 139 1
Flag Counter