Deobandi Books

تصوف ایک تعارف

صوف پر چ

137 - 145
حضرت اخوند صاحب سید وبابا قدس سرہ کے دیگر خلفاء مولانا نجم الدین ہڈے ملا (۱۳۱۹؁ھ مطابق ۱۹۰۱؁ء ) بھی ہیں جن کے خلفاء میں حضرت حاجی فضل واحد صاحب ترنگ زنی بڑی شہرت رکھتے ہیں حاجی صاحب ترنگ زنی نے تحریک ریشمی رومال میں حضرت شیخ الہند رحمۃ اﷲ علیہ اور حضرت شاہ عبد الرحیم رائپوری کی زیر قیادت بڑھ چڑھ کر مجاہدانہ کارنامے سر انجام دیئے۔ 
حضرت اخوند صاحب، امیر المومنین سید احمد شہید قدس سرہ کے ساتھ بعض جہادوں میں شریک رہے ہیں ، وفات ۱۲۹۵ھ میں ہوئی (حضرت مولانا شاہ عبد الرحیم رائے پوری ص۱۰۸) 
٭٭٭٭٭
اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 

(۱) آپ بیتی 	حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب نوراﷲ مرقدہٗ 
(۲) اشرف السوانح 	سوانح حضرت اقدس تھانوی، مرتبہ خواجہ عزیز الحسن مجذوب ؒ 
(۳) تاریخ مظاہر جلد اول 	حضرت شیخ الحدیث 
(۴) تذکرۃ الرشید 	حضرت مولانا عاشق الٰہی میرٹھیؒ 
(۵) تذکرۃ الخلیل 	؍؍	؍؍ 
(۶) تجلیات رحمانی، 	سوانح حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب کامل پوری، 
مرتبہ قاری سعید الرحمن صاحب 
(۷) تذکرہ شیخ ہالیجوی، سوانح حضرت مولانا حماد اﷲ صاحب سندھی، 
مرتبہ اعجاز احمد اعظمی ( مطبوعہ : فرید بک ڈپو دہلی)
(۸) حضرت مولانا شاہ عبد الرحیم صاحب،مولانا مفتی عبد الخالق آزاد، لاہور 
(۹) سیرت سید احمد شہید 	حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ 
(۱۰) علمائے مظاہر اور ان کی علمی و تصنیفی خدمات ۔مولانا سید محمد شاہد سہارنپوری


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 عرض مرتب 4 1
7 تقریب 6 1
9 تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت 10 1
10 رات کے عبادت گزار اور دن کے شہ سوار: 13 1
11 متاع گم شدہ 17 1
12 تصوف کیا ہے ؟ 34 1
13 تمہید : 34 12
14 غلط فہمیاں :۔ 36 12
15 تصوف ایک اصطلاحی لفظ :۔ 40 12
16 تصوف کی حقیقت :۔ 41 12
17 اتباع سنت : 43 12
18 خلاصہ :۔ 45 12
19 دین میں تصوف کا مقام :۔ 46 12
20 اصلاح نفس کی اہمیت : 47 12
21 تصوف کے اجزاء :۔ 49 12
22 مقاصد تصوف :۔ 51 12
23 قوت یقین :۔ 53 12
24 مبادی تصوف :۔ 56 12
25 بیعت و صحبت : 57 12
26 صحبت کی تاثیر :۔ 58 12
27 صحبت کی برکت :۔ 59 12
28 ساعت کا مطلب :۔ 60 12
29 بیعت :۔ 61 12
30 بیعت کی ضرورت :۔ 63 12
31 شیخ کامل : 64 12
32 شیخ کامل کی پہچان :۔ 65 12
33 کچھ ضروری اور مفید ہدایات:۔ 66 12
34 شیخ کو سب سے افضل سمجھنا :۔ 66 12
35 ریاضات ومجاہدات :۔ 67 12
36 وسائل و مقاصد کا فرق :۔ 68 12
37 نفس و شیطان کی رخنہ اندازی :۔ 70 12
38 مجاہدے کی اقسام : 72 12
39 مجاہدہ ٔ جسمانی کے ارکان :۔ 73 12
40 اول قلت طعام : 73 39
41 دوسرے قلت منام : 73 39
42 تیسرے قلت کلام : 73 39
43 چوتھے قلت اختلاط مع الانام : 73 39
44 مجاہدہ نفس:۔ 74 12
45 مجاہدہ میں اعتدال :۔ 75 12
46 مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔ 76 12
47 اذکار… اشغال … مراقبات 78 1
48 اذکار :۔ 78 47
49 اشغال :۔ 81 47
50 اشغال کی ضرورت :۔ 83 47
51 مراقبات:۔ 83 47
52 مشارطہ اور محاسبہ :۔ 84 47
53 توابع وثمرات 86 47
54 احوال رفیعہ :۔ 87 47
55 ٍ چند احوال رفیعہ :۔ 89 47
56 الہام : 91 47
57 کشف : 92 47
58 کشف کی قسمیں : 92 47
59 علوم کشفیہ کا درجہ : 93 47
60 علماء مظاہر اور تصوف و سلوک 95 1
61 (۱)حضرت مولانا امیر باز خاں صاحب سہارنپور ی علیہ الرحمہ 130 60
62 (۲)حضرت مولانا محمد اشرف علی سلطان پوری جالندھری 131 60
63 (۳)حضرت مولانا حافظ سید تجمل حسین صاحب دیسنوی علیہ الرحمہ 131 60
64 (۴)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری قدس سرہٗ 131 60
65 (۵) کرنال صوبۂ پنجاب کے قوی النسبت 132 60
66 ضمیمہ(۱) 134 1
67 ضمیمہ(۲) 136 1
68 اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 137 1
69 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 139 1
Flag Counter